Govt Centennial Model HSS No.4 Kohat

Govt Centennial Model HSS No.4 Kohat Education

بہار کی آمد کے ساتھ  #شجرکاری مہم کا آغازبہار کی خوشگوار آمد کے ساتھ گورنمنٹ  #سینٹنیل ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول نمبر 4 ک...
27/03/2026

بہار کی آمد کے ساتھ #شجرکاری مہم کا آغاز

بہار کی خوشگوار آمد کے ساتھ گورنمنٹ #سینٹنیل ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول نمبر 4 کے ڈی اے کوہاٹ میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔

پرنسپل #وقار عظیم صاحب نے معزز سٹاف ممبران اور ایجوکیشن آفس کے نمائندگان کے ہمراہ پودا لگا کر اس مہم کا افتتاح کیا۔ بعد ازاں اساتذہ کرام اور طلباء نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ مختلف پودے لگا کر ماحول کو سرسبز بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

نبی #کریم ﷺ کا ارشاد ہے: "اگر کوئی مسلمان درخت لگاتا ہے یا کھیتی کرتا ہے، پھر اس میں سے کوئی انسان، پرندہ یا جانور کھائے تو یہ اس کے لیے صدقہ ہوتا ہے۔" (بخاری)

یہ مہم نہ صرف ماحولیاتی بہتری کی جانب ایک اہم قدم ہے بلکہ طلباء میں ذمہ داری اور خدمتِ خلق کا شعور بھی اجاگر کرتی ہے۔

منجانب: ادارہ ہذا

پرنسپل وقار عظیم صاحب کے ساتھ ان کے بیٹے کے شادی کے موقع پرگروپ فوٹو
28/11/2025

پرنسپل وقار عظیم صاحب کے ساتھ ان کے بیٹے کے شادی کے موقع پر
گروپ فوٹو

21/12/2023



  Views Of
19/12/2023

Views Of

Address

GCMHSS NO4 KDA KOHAT
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Centennial Model HSS No.4 Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Centennial Model HSS No.4 Kohat:

Shortcuts

Share

Category