27/04/2026
روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم - RMS کوچنگ اکیڈمی کوہاٹ! 🎓🌟
ریڈینٹ مائنڈز سکول (RMS) کوہاٹ کے زیرِ اہتمام اب معیاری تعلیم آپ کے اپنے علاقے میں! ہمارا مشن ہونہار طلبہ و طالبات کو سستی مگر اعلیٰ معیار کی تعلیم فراہم کرنا ہے تاکہ انہیں دور دراز کے شہروں کا رخ نہ کرنا پڑے۔
ہم کیا فراہم کرتے ہیں؟
✅ پہلی سے ساتویں جماعت (جونیئر ونگ): تمام مضامین اور ہوم ورک سپورٹ۔
✅ آٹھویں سے دسویں جماعت (سیکنڈری ونگ): میتھس، فزکس، بائیولوجی اور کیمسٹری پر خصوصی توجہ۔
✅ ماہر اساتذہ: تجربہ کار فیکلٹی کی زیرِ نگرانی تعلیم۔
✅ بہترین ماحول: طالبات کے لیے علیحدہ سیکشن اور محفوظ تعلیمی ماحول۔
اکیڈمی کی تفصیلات:
🗓 افتتاحی تقریب: اتوار، 3 مئی 2026
📅 کلاسز کا آغاز: پیر، 4 مئی 2026
⏰ اوقات: دوپہر 02:30 سے شام 06:30 تک
📍 پتہ: ریڈینٹ مائنڈز سکول، بہزاد آباد اویس قرنی فیز-II کوہاٹ۔
📞 رابطہ اور واٹس ایپ: 03370342778