30/12/2025
اسلام وعلیکم!
موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو چکا ہے
انشاء اللہ پرسوں یعنی یکم جنوری سے 15 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں ہونگی، لہذا بچوں کی حفاظت یقینی بنائیں-
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اویس پبلک سکول کوہاٹ, Neher Road, Bora Garhi, Billitang Kohat, Kohat.
بوراگڑھی اور مضافات کا سب سے پہلا نجی ادارہ, اسکا قیام 2003 میں ہوا اور اس ادارے سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات آج کل مختلف اداروں میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں-
30/12/2025
اسلام وعلیکم!
موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو چکا ہے
انشاء اللہ پرسوں یعنی یکم جنوری سے 15 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں ہونگی، لہذا بچوں کی حفاظت یقینی بنائیں-
Today activity, masha Allah good Miss Laiba
Study tour to Murree
5/10/25
12/09/2025
سکول کی تاریخ میں پہلی بار، طلبہ و طالبات کیلئے 12 پاســسز جاری
اب ڈسپلن کو مزید بہتر بنایا جائے گا- انشاء اللہ
جبکہ صبح سکول کے اوقات 7.45 ہے، برائے کرم بچوں کو 7.40 تک لازمی سکول بھیجا کریں- شکریہ
جشن ازادی کی مناسبت سے اویس پبلک سکول میں ایک خوبصورت پروگرام
09/05/2025
بچوں سے پودوں کو پانی دیا جاتا ہے تاکہ بچے یہ اپنی زمہ داری سمجھیں-
08/05/2025
صاف ستھرے بچے
08/05/2025
اویس پبلک سکول کی وہ بچیاں جو صاف ستھری سکول آتی ہیں-
30/04/2025
یوم مزدور عام تعطیل
ایک نئی بچی علیزہ کا سکول میں پہلا دن
الحمدللہ سال 2025, 26 کے ایڈمیشن مکمل، آپ سب کے اعتماد کا شکریہ