Bright Vision Academy Jarma

Bright Vision Academy Jarma Quality education for every child
Shaping minds, shaping the future

Admissions Open 🎒
07/04/2026

Admissions Open 🎒

برائٹ وژن اکیڈمی کا سالانہ یومِ والدین نہایت شاندار انداز میں منعقد کیا گیا، جس میں معزز مہمان خصوصی جناب نجیب اورکزی عر...
03/04/2026

برائٹ وژن اکیڈمی کا سالانہ یومِ والدین نہایت شاندار انداز میں منعقد کیا گیا، جس میں معزز مہمان خصوصی جناب نجیب اورکزی عرف مجبور پختون نے شرکت کی۔ اس پروقار تقریب میں طلبہ و طالبات نے مختلف خوبصورت اور دلکش پروگرام پیش کیے، جن میں تقاریر، ٹیبلو، ملی نغمے اور دیگر تعلیمی و تفریحی آئٹمز شامل تھے، جنہیں حاضرین نے بے حد سراہا۔ تقریب میں والدین اور معزز مہمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، جس سے پروگرام کی رونق میں مزید اضافہ ہوا۔ اس موقع پر اسکول کی بہترین انتظامات اور طلبہ کی شاندار کارکردگی نے ادارے کی تعلیمی معیار اور محنت کا بھرپور عکاس پیش کیا۔ یہ تقریب نہ صرف طلبہ کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا ذریعہ بنی بلکہ والدین اور اساتذہ کے درمیان مضبوط تعلق قائم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

پروگرام کے اختتام پر پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ یہ انعامات معزز مہمانِ خصوصی جناب نجیب اورکزی عرف مجبور پختون اور دیگر معزز مہمانوں نے اپنے دستِ مبارک سے تقسیم کیے۔ اس موقع پر طلبہ کی حوصلہ افزائی کی گئی اور ان کی محنت کو سراہا گیا۔ انعامات کی تقسیم نے تقریب کی خوشیوں کو مزید دوبالا کر دیا اور طلبہ کے لیے ایک یادگار لمحہ ثابت ہوا۔
گیارھواں سالانہ پروگرام 2026

برائٹ ویژن کے ستارے سمانہ کی وادیوں میں علم مشاہدہ اور خوشیوں کا حسین سفر 🚗 🌲 🌲 🌨️ ❄️
05/02/2026

برائٹ ویژن کے ستارے سمانہ کی وادیوں میں علم مشاہدہ اور خوشیوں کا حسین سفر 🚗 🌲 🌲 🌨️ ❄️

09/01/2026

Bright stars vs Shaheen Gladiators🏏 Winning Shot did the magic

A proud moment for our school Our talented young players secured a brilliant victory today against Al ilam School
02/01/2026

A proud moment for our school Our talented young players secured a brilliant victory today against Al ilam School

Winner کون سی ٹیم بنے گی 🔥 کون اٹھائے گی چیمپئن کی ٹرافی🔥  کس میں ہے اتنا دم کہ باقی سب کو پیچھے چھوڑ دے
27/12/2025

Winner کون سی ٹیم بنے گی
🔥 کون اٹھائے گی چیمپئن کی ٹرافی
🔥 کس میں ہے اتنا دم کہ باقی سب کو پیچھے چھوڑ دے

21/12/2025
12/12/2025
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ  برائٹ ویژن سکول جماعت دہم کے ہونہار اور فرمانبردار طالب علم رقیب اللہ ولد ...
15/06/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
برائٹ ویژن سکول جماعت دہم کے ہونہار اور فرمانبردار طالب علم رقیب اللہ ولد رہیب گل وفات پا گئے ہیں ان کی حادثاتی موت پر سکول کا سارا سٹاف انتہائی رنجیدہ ہے اور دلی دکھ کا اظہار کرتا ہے ۔ 😭😭 اللہ تعالیٰ ہمارے اس بیٹے کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اس کے والدین کو ہمت کے ساتھ یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Address

Opposite Distt Jail Near Bannu Road, Momin Abad Jarma
Kohat
26064

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:30 - 11:30
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

03339644992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Vision Academy Jarma posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bright Vision Academy Jarma:

Shortcuts

Share

Category