03/06/2026
Enrollment Notification for Regular students of class 9th for the year 2026-27
خدمت اور آگاہی Darra Adam Khel FR Kohat
03/06/2026
Enrollment Notification for Regular students of class 9th for the year 2026-27
28/05/2026
Darra Adam Khel Students Page
کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو عیدُالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک
ہو
23/05/2026
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق:
میدانی علاقوں کے سرکاری و نجی اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 22 مئی 2026 سے 31 اگست 2026 تک ہوں گی۔
سرد / پہاڑی علاقوں کے اسکولوں میں تعطیلات یکم جولائی 2026 سے 31 جولائی 2026 تک ہوں گی۔
18/05/2026
محکمہ تعلیم کوہاٹ:
نرسری تا مڈل(8th) نتائج کا اعلان 25 مئی کو کیا جائے۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محترم جناب ظہور خان کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری
FA , FSc
ایگزام
شروع
06/05/2026
صحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے اہل آفراد کے لئے خصوصی موقع۔
پتہ دارالشفاء ہسپتال آزادی میلہ آخوروال درہ آدم خیل
😂 ہر استاد کا ایک خاص جملہ ہوتا تھا جو وہ روز دہراتے تھے
کیا آپ کو یاد ہے آپ کے استاد کا وہ مشہور ڈائیلاگ؟ 🎓
اپنے استاد کا سب سے مشہور جملہ کمنٹ میں لکھیں اور اپنے پرانے کلاس فیلوز کو ٹیگ کریں جو یہ جملہ سن چکے ہیں
30/04/2026
پنجاب کا تعلیمی نظام ترقی کر رھا ھے
🤣
الحمد اللہ
آج ایس ایس سی
امتحانات ختم ہوئے
24/04/2026