GPS Kamal Khel Kohat

GPS Kamal Khel Kohat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Kamal Khel Kohat, School, Village Kamal khel UC Dhoda kohat, Kohat.

الحمدللہ۔اللہ تیرا کرم ہے ۔ایک دفعہ پھر سے GPS کمال خیل کا کمال ۔مسلسل اعزازات اپنے نام کرنے والے GPS کمال خیل کے ہونہار...
23/12/2023

الحمدللہ۔
اللہ تیرا کرم ہے ۔
ایک دفعہ پھر سے GPS کمال خیل کا کمال ۔
مسلسل اعزازات اپنے نام کرنے والے GPS کمال خیل کے ہونہار طالب علم میرے پیارے بچے نے ایک بار پھر سالانہ عقیدہ ختمِ نبوت کانفرنس کمال خیل میں اول پوزیشن حاصل کر لی ہے ۔
یاد رہے کہ یہ تقریری مقابلہ ڈھوڈہ، ورشنڈ ،مندہ خیل ،کمال خیل ، داؤد خیل ، و ملحقہ علاقاجات کے 14 مڈل سکولز ، مدارس و ہائیر سیکنڈری سکول تک کے بچوں نے حصہ لیا ۔جس میں GPS کمال خیل کے عقیدہ ختمِ نبوت کے پروانے نے کمال کر دکھایا ۔۔
اس سے پہلے سرکاری سطح پر منعقد سپورٹس وادبیات میں GPS کمال نے 9 مقابلوں میں سے 7 اپنے نام کئے تھے ۔ جبکہ سنٹر سطح پر منعقد مقابلوں میں انگلش، اردو تقاریر، ملی نغمہ اور نعمت کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔ الحمدللہ
الحمدللہ۔
میں اپنے تمام محسنین، اہلیان کمال خیل و دوست احباب کو اس اعزاز پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
منجانب۔ شاھد ہمدرد

جی پی ایس کمال خیل میں مڈ ٹرم امتحان کی تصویری جھلکیاں ۔امتحان کا مقصد بچوں کو ان کی محنت کا پتہ لگ جانا اور استاد کو پڑ...
14/11/2023

جی پی ایس کمال خیل میں مڈ ٹرم امتحان کی تصویری جھلکیاں ۔
امتحان کا مقصد بچوں کو ان کی محنت کا پتہ لگ جانا اور استاد کو پڑھائے جانے والے اسباق پر بچوں کو کتنا عبور حاصل ہے ۔

جی پی ایس کمال خیل میں بچے سینٹر سطح پر مختلف مقابلوں  کی تیاریاں کر رہے ہیں
06/11/2023

جی پی ایس کمال خیل میں بچے سینٹر سطح پر مختلف مقابلوں کی تیاریاں کر رہے ہیں

31/10/2023
جی پی ایس کمال خیل میں ناظرہ کے عمل کا ایک عکس
31/10/2023

جی پی ایس کمال خیل میں ناظرہ کے عمل کا ایک عکس

جی پی ایس کمال خیل کے اساتذہ کرام کا نئے منتخب پروکٹرز کے ہمراہ گروپ فوٹو
30/10/2023

جی پی ایس کمال خیل کے اساتذہ کرام کا نئے منتخب پروکٹرز کے ہمراہ گروپ فوٹو

Address

Village Kamal Khel UC Dhoda Kohat
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Kamal Khel Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Kamal Khel Kohat:

Shortcuts

Share

Category