10/12/2024
پریس ریلیز
"آج کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 'سٹوڈنٹ فرنٹ فار پروگریس' کی جانب سے ایک شاندار کتابی میلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس ایونٹ میں طلباء اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی اور کثیر تعداد میں کتابیں منتخب کیں ۔ یہ پروگرام علم و آگاہی کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوا اور یونیورسٹی کی کمیونٹی میں مثبت اثرات مرتب کیے۔ ہم اس کامیاب تقریب کے انعقاد پر فخر محسوس کرتے ہیں اور مستقبل میں ایسے مزید مواقع فراہم کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔"
ہم طلباء، مختلف سوسائٹیز و فیڈریشن کے صدور، اور اساتذہ کا شکریہ کرتے ہیں کہ انہوں نے ہماری حوصلہ افزائی کی اور مستقبل میں بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔