18/03/2025
*السلام علیکم*
الحمداللہ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ سب کے تعاون سے کوہاٹ بورڈ کے BOG الیکشن میں *HOPE کوہاٹ* نے کیٹگری D میں ایک سیٹ *جیت* لی اور پرائیوٹ سیکٹر کے لئے نمائندگی حاصل کر لی۔
میں ان تمام دوستوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے ووٹ یا دعاؤں کے ذریعے سپورٹ کیا۔
*محمد فیاض
جنرل سیکریٹری ہوپ کوہاٹ*