GHS Behzadi Chikar Kot Kohat

GHS Behzadi Chikar Kot Kohat GHS Behzadi Chikar Kot Kohat

16/06/2026
آج ہمارے عزیز ساتھی سید حفیظ شاہ صاحب اپنی ملازمت سے باعزت ریٹائر ہو گئے۔ ان کے ساتھ کام کرنے کا طویل عرصہ ایک خوشگوار ت...
11/06/2026

آج ہمارے عزیز ساتھی سید حفیظ شاہ صاحب اپنی ملازمت سے باعزت ریٹائر ہو گئے۔ ان کے ساتھ کام کرنے کا طویل عرصہ ایک خوشگوار تجربہ رہا۔ وہ نہایت ایماندار، مخلص، وقت کے پابند اور فرض شناس انسان تھے۔ اپنی پوری سروس کے دوران انہوں نے دیانت داری، محنت اور ذمہ داری کی ایسی مثال قائم کی جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
آج ان کے آخری دستخط کے ساتھ ان کی سرکاری ذمہ داریاں اختتام پذیر ہوئیں، مگر ان کی اچھی یادیں، اعلیٰ کردار اور محبت بھرا رویہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشی اور کامیابیوں سے بھرپور ریٹائرمنٹ کی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔
🌹 سید حفیظ شاہ صاحب، آپ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ :::
اللہ انہیں صحت و خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوہاٹ جناب عبد الحمید آفریدی صاحب کا گورنمنٹ ہائی سکول بہزادی چکر کوٹ کا اچانک دورہ۔اس موقع پ...
19/04/2024

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوہاٹ جناب عبد الحمید آفریدی صاحب کا گورنمنٹ ہائی سکول بہزادی چکر کوٹ کا اچانک دورہ۔اس موقع پر انہوں نے سکول میں جاری میٹرک کے سالانہ امتحان کا معائنہ بھی کیا ۔

پرنسپل جی ایچ ایس بہزادی چکر کوٹ جناب فرید انور صاحب سکول ہذا  میں جاری سالانہ امتحانات کا معائنہ کر رہے ہیں ۔
16/03/2024

پرنسپل جی ایچ ایس بہزادی چکر کوٹ جناب فرید انور صاحب سکول ہذا میں جاری سالانہ امتحانات کا معائنہ کر رہے ہیں ۔

آج گورنمنٹ ہائی سکول بہزادی چکر کوٹ کوہاٹ میں پرنسپل فرید انور صاحب کے زیر نگرانی سالانہ امتحانات کے حوالے سے خصوصی میٹن...
18/01/2024

آج گورنمنٹ ہائی سکول بہزادی چکر کوٹ کوہاٹ میں پرنسپل فرید انور صاحب کے زیر نگرانی سالانہ امتحانات کے حوالے سے خصوصی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔

پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بہزادی چکر کوٹ کوہاٹ جناب فرید انور صاحب سکول میں جاری امتحان کا معائنہ کر رہے ہیں ۔
11/01/2024

پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بہزادی چکر کوٹ کوہاٹ جناب فرید انور صاحب سکول میں جاری امتحان کا معائنہ کر رہے ہیں ۔

Address

Near Adnan CNG Mill Road
Kohat

Opening Hours

Monday 07:30 - 14:20
Tuesday 09:00 - 14:15
Wednesday 09:00 - 14:15
Thursday 09:00 - 14:15
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 14:15

Telephone

+923337964480

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Behzadi Chikar Kot Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category