Department of Islamic Studies KUST

Department of Islamic Studies KUST

Share

To develop the department as a leading center of higher studies in Islamic learning.

To be a nationally recognized center of excellence in Islamic Studies, fostering a global perspective and contributing to a more humane and just world through scholarly research and education. To produce research oriented Islamic scholars capable to understand and solve the contemporary issues in Islamic perspective. The Department of Islamic Studies is one of the pioneer departments of the Univer

Photos from Department of Islamic Studies KUST's post 20/06/2026

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (KUST) ڈیپارٹمنٹ آف اسلامیات میں سپرنگ سمسٹر 2026 کے فائنل امتحانات کامیابی سے جاری
الحمدللہ، ڈیپارٹمنٹ آف اسلامیات میں سپرنگ سمسٹر 2026 کے فائنل امتحانات چیرمین ڈاکٹر قاضی عبدالمنان صاحب کی نگرانی میں کامیابی، شفافیت اور بہترین نظم و ضبط کے ساتھ جاری ہیں۔
امتحانی عمل کے دوران چیرپرسن تمام فیکلٹی ممبران کی فعال موجودگی اور مسلسل نگرانی امتحانات کے پرامن، منصفانہ اور شفاف انعقاد کو یقینی بنا رہی ہے۔ اس موقع پر تمام اساتذہ کرام اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں اور طلبہ کو سازگار امتحانی ماحول فراہم کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔
ڈیپارٹمنٹ آف اسلامیات کی فیکلٹی کے باہمی تعاون، لگن اور محنت کی بدولت امتحانات خوش اسلوبی سے منعقد ہو رہے ہیں، جو ادارے کے تعلیمی معیار اور نظم و ضبط کے عزم کا مظہر ہے۔
ہم تمام اساتذہ، عملے اور طلبہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ یہ امتحانات کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوں۔

15/06/2026

آج چاند نظر آنے کی صورت میں کل یکم محرم الحرام کے موقع پر تعطیل ہوگی۔

09/06/2026

Photos from Department of Islamic Studies KUST's post 09/06/2026

چیئرپرسن، ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک اسٹڈیز، ڈاکٹر قاضی عبدالمنان نے پی ایم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت منتخب ہونے والے ایم فل اور پی ایچ ڈی طلبہ کو دلی مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے طلبہ کی علمی کامیابی کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ سہولت ان کی تحقیق، علمی سرگرمیوں اور تعلیمی پیش رفت میں مزید معاون ثابت ہوگی۔ انہوں نے طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

Photos from Department of Islamic Studies KUST's post 09/06/2026

Internal Seminar | M.Phil Islamic Studies | Ms. Haseena | June 04, 2026

ایم فل اسکالر حسینہ نے اپنی ریسرچ تھیسس کی پریزینٹیشن کی۔ جس کا عنوان " ایف آر کوہاٹ میں مسلمان لڑکیوں کی رضا کارانہ خدمات کا شرعی حدود کے تناظر میں تحقیقی و تنقیدی جائزہ" تھا۔ نگراں اول ڈاکٹر ذیشان، لیکچرر شعبہ اسلامیات کسٹ، جبکہ نگران دوم ڈاکٹر نثار محمود، لیکچرر شعبہ اسلامیات کسٹ تھے۔ سیمینار میں فیکلٹی ممبران کے ساتھ ساتھ طلباء کی کافی تعداد موجود تھی۔ یہ سیمینار چیئرپرسن ڈاکٹر قاضی عبدالمنان کی نگرانی میں ہوا۔

Photos from Department of Islamic Studies KUST's post 08/06/2026

ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک اسٹڈیز کے فائنل امتحانات خوش اسلوبی اور منظم انداز میں جاری ہیں۔ امتحانات کے دوران چیئرپرسن، ڈاکٹر قاضی عبدالمنان ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک اسٹڈیز نے امتحانی ہالوں کا دورہ کیا اور امتحانی انتظامات کو نظم و ضبط اور یونیورسٹی کے قواعد و ضوابط پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ چیئرپرسن نے امتحانی عمل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے امتحانی عملے اور فیکلٹی ممبران کی کاوشوں کو سراہا، جن کی بدولت امتحانات شفاف اور پرامن ماحول میں منعقد ہو رہے ہیں۔

26/05/2026

HEC has deferred the implementation of ETC-conducted GRE/HAT-General (Level 7) and GRE/HAT-Subject (Level 8) admissions tests from Fall 2026 to Fall 2027, following requests from universities/DAIs for additional implementation time.

Fall 2026 admissions will continue under the existing admission criteria.

📢

HEC has deferred the implementation of ETC-conducted GRE/HAT-General (Level 7) and GRE/HAT-Subject (Level 8) admissions tests from Fall 2026 to Fall 2027, following requests from universities/DAIs for additional implementation time.

Fall 2026 admissions will continue under the existing admission criteria.

22/05/2026

Registration for HAT MS/M Phil programmes is open on etc.hec.gov.pk until June 7, 2026.

Registration for HAT Subject for Ph.D. programmes will open in June 2026.

Photos from Department of Islamic Studies KUST's post 21/05/2026

M.Phil Viva | Muhammad Rehman | May 20, 2026

شعبہ اسلامک اسٹڈیز، کوہاٹ یونیورسٹی میں ایم فل اسکالر محمد رحمان نے اپنے تحقیقی مقالات کا کامیابی سے دفاع مکمل کر لیا ہے۔ ریسرچ عنوان " قربانی اور زکوٰۃ میں مختلف نصابوں کو ملانے کا طریقہ کار"، ان کے سپروائزر ڈاکٹر فرہاد اللہ، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اسلامیات کسٹ تھے۔ ایکسٹرنل ممتحن ڈاکٹر حفاظت اللّٰہ صاحب، ڈین اسلامک تھیالوجی، اسلامیہ کالج پشاور سے جبکہ انٹرنل ممتحن ڈاکٹر قاضی عبدالمنان صاحب، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اسلامیات کسٹ تھے۔

20 مئی 2026 کو منعقدہ وائیوا امتحان میں چیئرپرسن شعبہ اسلامیات ڈاکٹر قاضی عبدالمنان و بیرونی ممتحن اور اندرونی ممتحنین نے اسکالر کی علمی محنت کو سراہتے ہوئے انہیں کامیابی سے ہمکنار قرار دیا۔
آخر میں چیرپرسن نے ایگزامنر کا تہہ دل سے شکریہ بھی ادا کیا کہ اپنی بے پناہ مصروفیات سے وقت نکال کر کوہاٹ یونیورسٹی تشریف لائے ۔
ڈاکٹر قاضی عبدالمنان
چئیرپرسن،
ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک سٹڈیز کسٹ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Kohat
260000

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00