KUST current Affairs

KUST current Affairs

Share

KUST Current Affairs
Current affairs, educational updates and important news for the students of KUST

22/07/2026

🎓 طلبہ کا مطالبہ
محترم وائس چانسلر صاحب!

طلبہ پر رحم کریں۔ ڈگریوں اور ٹرانسکرپٹس کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے۔
ایم فل داخلوں کا وقت تیزی سے گزر رہا ہے، مگر طلبہ آج بھی اپنی ڈگریوں اور ٹرانسکرپٹس کے منتظر ہیں۔ اگر اس تاخیر کے باعث طلبہ کا ایک قیمتی تعلیمی سال ضائع ہوا تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوگی؟

طلبہ کا واضح اور متفقہ مطالبہ ہے کہ ڈگریوں اور ٹرانسکرپٹس کے تمام مسائل بلا تاخیر حل کیے جائیں تاکہ کسی بھی طالب علم کا مستقبل مزید متاثر نہ ہو۔

19/07/2026

KUST Fall 2026 Admissions | Exclusive Interview
Online Application Process

As part of KUST's informative admissions series, Abdur Rahim Afridi, Incharge Admissions, Student Affairs & Scholarships, explains the online application process,and key admission guidelines for Fall 2026.

Watch this exclusive interview to ensure you complete your application correctly and don't miss any important deadlines.

14/07/2026

📢 **Admissions Open – Institute of Numerical Sciences, KUST**

Take the next step toward a successful future with our internationally competitive programs, taught by **highly qualified PhD faculty**, including **Pakistani and foreign graduates**.

🎓 Programs Offered:
• BS Mathematics
• BS Mathematics with AI
• BS Mathematics with Data Science
• MPhil Mathematics
• PhD Mathematics

Join the Institute of Numerical Sciences, KUST, and learn from experienced researchers in a modern academic environment.

**Apply now and shape your future with us!**

14/07/2026

KUST Admissions Fall 2026
The departmental test schedule for MBA, MS, M.Phil & PhD admissions has been announced. Applicants are advised to submit their applications before the deadlines and appear in the test as per the announced schedule.
Kohat University of Science & Technology KUST

Photos from KUST current Affairs 's post 12/07/2026

The Wait Is Over: Admissions Are Now Open!
Higher Education at Your Doorstep

Kohat University of Science and Technology (KUST) welcomes applications for BS, MS , MPhil, PhD, Weekend , ADA Programs – Fall 2026

Merit-based admissions
Expert faculty & modern labs
Scholarships for eligible students
Apply now
Your future starts here!
Apply: http://admissions.kohat.edu.pk

11/07/2026

KUST Fall 2026 Admissions

In series of informative sessions on admissions Process/eligibility

Abdur Rahim Afridi, Incharge Admissions, Student Affairs & Scholarships explains eligibility criteria, and important guidelines for prospective applicants.
A Good news for Pre-Medical students & Results awaiting students

Kohat University of Science & Technology KUST

10/07/2026

Hostel Seat Application Announcement

Students who wish to apply for hostel accommodation are informed that the application process is now open.

Last Date to Apply: 03 August 2026

All interested students are advised to submit their applications before the deadline.

10/07/2026

Be Ready!

Kohat University of Science & Technology KUST will soon announce Fall 2026 Admissions for a wide range of undergraduate, graduate, and postgraduate programs.

Stay connected with our official page and be among the first to receive admission updates, eligibility criteria, important dates, and application details.

Admissions Opening Soon – Stay Tuned!

10/07/2026

جامعہ کوہاٹ: گاڑی سٹیکر کے غلط استعمال پر پابندی

جامعہ کوہاٹ کے رجسٹرار افس سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق بعض ملازمین اپنی سٹیکر یافتہ گاڑیاں طلبہ/باہر کے افراد کو کیمپس میں داخلے کے لیے استعمال کرنے دے رہے تھے۔ جو کہ سختی سے منع ہے۔

رجسٹرار آفس نے تمام ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ اپنی گاڑیاں کسی کے حوالے نہ کریں، ورنہ سٹیکر واپس لے کر تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

Kohat University of Science & Technology KUST
KUST Kohat

07/07/2026

(KUST) انتظامیہ سے ایک سنجیدہ سوال: سوشیالوجی، سی ایس اور سافٹ ویئر انجینئرنگ کے طلبہ کے ساتھ انصاف کب ہوگا؟
ہم یہ پوسٹ کسٹ یونیورسٹی (KUST) کے ان تمام متاثرہ طلبہ کی طرف سے شیئر کر رہے ہیں جو اس سمسٹر شدید ذہنی دباؤ اور تعلیمی نقصان سے گزر رہے ہیں۔ ہماری وائس چانسلر (VC) صاحب، انتظامیہ اور فیکلٹی سے گزارش ہے کہ ہماری آواز کو سنجیدگی سے سنا جائے اور اس ناانصافی کا فوری ازالہ کیا جائے۔
۔

🚨 ہمارے بنیادی مسائل اور حقائق:

1️⃣ سمسٹر کی بندش (آدھا سال ضائع):
اس سمسٹر کا آدھے سے زیادہ حصہ یونیورسٹی بند رہی، جس کی وجہ سے ہماری ریگولر کلاسز نہ ہونے کے برابر ہوئیں۔ اس میں طلبہ کا ایک فیصد بھی قصور نہیں تھا۔ جب ہمیں پڑھنے کا پورا موقع ہی نہیں ملا، تو اب انٹرنل مارکس کاٹ کر طلبہ کو کس بات کی سزا دی جا رہی ہے؟

2️⃣ سر اسرار احمد کا غیر منصفانہ رویہ (Unfair Marking):
انٹرنل مارکس (اسائنمنٹس، پریزنٹیشنز اور کلاس بیہیویئر) مکمل طور پر استاد کے ہاتھ میں ہوتے ہیں۔ سوشیالوجی، کمپیوٹر سائنس (CS) اور سافٹ ویئر انجینئرنگ (SE) کے ڈیپارٹمنٹس میں سر اسرار احمد (Sir Israr Ahmed) طلبہ کو اسائنمنٹس اورپریزنٹیشنز میں جائز نمبر نہیں دے رہے۔ یہاں تک کہ بیہیویئر (Behavior) کے مارکس میں براہِ راست 0/5 دیا جا رہا ہے جو کہ سراسر زیادتی ہے۔

3️⃣ 70% سے 80% تک کا خود ساختہ قانون (Fixed Grading Rule):
سر اسرار احمد کا کہنا ہے کہ ان کا اپنا ذاتی اصول ہے کہ وہ کسی بھی طالب علم کو 70 سے 80 فیصد (یعنی B-Grade) سے اوپر نمبر نہیں دیتے۔ لیکن ہمارا سوال یہ ہے کہ ان طلبہ کا کیا قصور ہے جو دن رات محنت کر کے 4.0 GPA کے حقدار ہیں؟ کسی استاد کا ذاتی قانون بچوں کے کیریئر، فیوچر اور اسکالرشپس کو تباہ نہیں کر سکتا! نمبرز کارکردگی پر ملنے چاہئیں، کسی کے ذاتی اصول پر نہیں ہمارا موقف:
ہم اپنی فیکلٹی کا دل سے احترام کرتے ہیں، لیکن طلبہ کی پوری فیسیں ادا کرنے اور یونیورسٹی بندش کا نقصان جھیلنے کے بعد بھی اگر ہمارا CGPA ذاتی پسند و ناپسند کی بنیاد پر خراب کیا جائے، تو ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔

🎯 ہمارے مطالبات (Our Demands):

نمبرز پر نظرِ ثانی کی جائے: اسائنمنٹس، پریزنٹیشنز اور بیہیویئر کے مارکس پر فوراً دوبارہ غور کیا جائے اور طلبہ کو ان کا جائز حق واپس دیا جائے۔

فکسڈ گریڈنگ کا خاتمہ ہو: یہ 70-80% کا مخصوص بریکٹ فوراً ختم کر کے میرٹ پر نمبر دیے جائیں تاکہ 4.0 GPA کے حقدار طلبہ کی محنت ضائع نہ ہو۔
سر اسرار احمد سے بات چیت: یونیورسٹی انتظامیہ خود سر اسرار احمد سے بات کرے کہ وہ اس مشکل سمسٹر میں بچوں کو سپورٹ کریں، نہ کہ ان کی حوصلہ شکنی کر کے ان کا مستقبل خراب کریں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ کوسٹ انتظامیہ اور متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان اس معاملے پر فوراً ایکشن لیں گے اور طلبہ کو انصاف فراہم کریں گے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

KUST
Kohat