GPS Sultan Abad

GPS Sultan Abad Primary School Sultan Abad Union Council Shahpur District Kohat

آج کے یادگار لمحات
06/12/2025

آج کے یادگار لمحات

06/12/2025

آج انعامات کی تقریب میں میں نے جلدی میں ایک چھوٹا سا وی لاگ بنایا ہے۔ خواہشمند حضرات اسے ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھ سکتے ہیں

26/11/2025

پرانی یادیں سال 2023 کی

24/11/2025

📢 سنٹر اسلم آباد میں آج ہونے والے ادیبات مقابلوں کے نتائج

📖 1. تلاوتِ قرآن پاک

🥇 پہلی پوزیشن: سلطان آباد
🥈 دوسری پوزیشن: تاندہ بانڈہ
🥉 تیسری پوزیشن: فتح خان خیل

2. حمد باری تعالیٰ

🥇 پہلی پوزیشن: سلطان آباد
🥈 دوسری پوزیشن: تاندہ بانڈہ
🥉 تیسری پوزیشن: سلیمان تالاب

3. نعت خوانی

🥇 پہلی پوزیشن: جبی
🥈 دوسری پوزیشن: سلطان آباد
🥉 تیسری پوزیشن: لعل گڑھی

🗣️ 4. اردو تقریر

🥇 پہلی پوزیشن: لعل گڑھی
🥈 دوسری پوزیشن: سلطان آباد
🥉 تیسری پوزیشن: میرباش خیل

5. انگریزی تقریر

🥇 پہلی پوزیشن: سلطان آباد اور لعل گڑھی دونوں
🥈 دوسری پوزیشن: اسلم آباد

🇵🇰 6. قومی ترانہ

🥇 پہلی پوزیشن: سلطان آباد
🥈 دوسری پوزیشن: سعد گروپ
🥉 تیسری پوزیشن: مصطفی گروپ

7- سو میٹر لعل گڑھی ونر
8- دو سو میٹر دوڑ میرباش خیل ونر

اردو خوشخطی:- ونر اسلم آباد

جی پی ایس سلطان آباد سکول کے بچوں نے سنٹر اسلم آباد کا میدان اپنے سکول کے نام کیا۔شاہ پور بانڈہ جات آل پرائمری سکول ٹورن...
24/11/2025

جی پی ایس سلطان آباد سکول کے بچوں نے سنٹر اسلم آباد کا میدان اپنے سکول کے نام کیا۔
شاہ پور بانڈہ جات آل پرائمری سکول ٹورنمنٹ

24/11/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول سلطان آباد کے طلبہ آج مقابلوں میں نعتِ شریف پیش کر رہے ہیں۔

24/11/2025

حسنین جی پی ایس سلطان آباد کا طالب علم اردو تقریر مقابلوں میں پیش کرتے ہوئے

24/11/2025

شاہ پور بانڈہ جات لیول پر آج جی پی ایس سلطان آباد سکول کے بچوں نے چار مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ دو مقابلوں میں سکینڈ پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب۔ پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کے استقبال کے مناظر

24/11/2025

جی پی ایس لعل گڑھی کے طالبِ علم نے اردو تقریر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
سنٹر اسلم ادیبات سطح پر مقابلے

24/11/2025

سو میٹر دوڑ کا مقابلہ سنٹر اسلم آباد شاہ پور بانڈہ جات سطح پر

24/11/2025

دو سو میٹر دوڈ کا مقابلہ شاہ پور بانڈہ جات گورنمنٹ پرائمری سکولز سنٹر اسلم آباد سطح پر

20/11/2025

جی پی ایس سلطان آباد کا طالب علم نعت پڑھ رہا ہے ادیبات مقابلوں میں

Address

Sultan Abad ( Speena Bangla )
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Sultan Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category