13.05.2026
Kohat Model School & College Kohat
Empowering students with knowledge, skills, and values for a brighter future where every learner's potential is unlocked and dreams are realized.
03/05/2026
*FOR ALL KPK BOARDS*
📍 6 مئی سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ امتحانات مکمل طور پر کلسٹر سسٹم کے تحت لیا جائے گا.
📍مکمل طور پر `SLO` بیسڈ سسٹم پر لیا جائے گا.
📍فرسٹ ائیر کے 5 پیپرز جبکہ سکنڈ ائیر کے 6 پیپرز `E-SHEET` پر لیے جائیں گے.
📍سپرٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرٹنڈنٹ سرکاری اساتذہ جبکہ انویجیلیٹر پرائیویٹ عملہ لیا جائے گا.
📍عملے کو دو یا تین پیپرز کے بعد تبدیل کیا جائے گا.
*1st Year E-MARKING Paper*
1 Chemistry
2 physics
3 English
4 Urdu
5 computer science
*2nd Year E-MARKING Paper*
1 Chemistry
2 physics
3 English
4 Urdu
5 Pakistan Studies
6 computer science
میٹرک کے بعد کا مرحلہ زندگی کا نہایت اہم اور فیصلہ کن موڑ ہوتا ہے، جہاں سے مستقبل کی راہیں متعین ہوتی ہیں۔ اس لیے طلبہ و طالبات کو چاہیے کہ اس قیمتی وقت کا ایک لمحہ بھی ضائع نہ کریں، بلکہ اسے اپنی ترقی اور کامیابی کی مضبوط بنیاد بنانے میں صرف کریں۔ تعلیم حاصل کرنا نہ صرف ضروری بلکہ ناگزیر ہے، کیونکہ علم ہی انسان کو شعور، اعتماد اور باوقار زندگی عطا کرتا ہے۔
جو طلبہ اس مرحلے پر سنجیدگی، محنت اور مستقل مزاجی کو اپنا شعار بنا لیتے ہیں، وہی آگے چل کر نمایاں کامیابیاں حاصل کرتے ہیں۔ لہٰذا اپنی صلاحیتوں کو پہچانیں، واضح ہدف کا تعین کریں اور پوری یکسوئی اور عزم کے ساتھ اپنے تعلیمی سفر کو جاری رکھیں، کیونکہ آج کی محنت ہی کل کی کامیابیوں کی ضمانت بنتی ہے۔
16/04/2026
کامیابی صرف پوزیشن کا نام نہیں، بلکہ سیکھنے، کوشش کرنے اور آگے بڑھنے کا نام ہے—ہمیں اپنے ہر بچے پر فخر ہے ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Kohat
26000