27/05/2026
جاسرا اسکول کی طرف سے پوری مسلم اُمہ، تمام اسٹوڈنٹس اور معزز والدین کو عید مبارک!
اللہ تعالیٰ یہ خوشیوں بھری عید آپ سب کے لیے امن، صحت، کامیابی اور بے شمار برکتوں کا سبب بنائے۔
دعا ہے کہ یہ عید محبت، خوشی اور اُمید کے رنگ آپ کی زندگی میں ہمیشہ قائم رکھے۔ 🌙✨