GPS Ghariba Jawaki

GPS Ghariba Jawaki

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Ghariba Jawaki, Education Website, Ghareeba Jawaki, Kohat.

14/03/2026

داخلہ مہم 2026.27

نئے داخلے ، مفت کتب کی تقسیم ، پُرسکون اور دوستانہ ماحول، کوالٹی چیک اینڈ بیلنس۔۔۔۔۔۔۔۔

جلد از جلد اپنے بچے کو داخل کروائیں کیوں کہ

" پڑھے گا تو بڑھے گا خیبرپختونخوا"

نوٹ: بچہ داخل کرواتے وقت بچوں کا فارم "ب" ضرور ساتھ لائیں۔ شکریہ

منجانب: ہیڈ ٹیچر
جی پی ایس غریبہ جواکی

Photos from GPS Ghariba Jawaki's post 31/01/2026

ہر دلعزیز جناب حاجی اکبر صاحب کو SPST سے PSHT پر پروموٹ ہونے پر مبــــــــارکــــبـــــاد.
موصوف ایک ایماندار اور فرض شناس انسان ہیں ۔ رب کریم سے ان کی بہترین مستقبل کے لیے دعاگو ہوں ۔ آمین

Photos from GPS Ghariba Jawaki's post 12/12/2025

glimpses of 1st semester Exam 2025

20/05/2025

*گرما کی شدت کی وجہ سے گرمائی زون کے سکول کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے*
*پرائمری سکول 7:15 سے لے کر 11:40 تک جبکہ*
*مڈل ، ہائی و ہائر سیکنڈری سکول 7:15 سے 12:15 تک درس و تدریس کریں گے*
*اسمبلی نہیں کی جاۓ گی ہر پیریڈ 35 منٹ کا ہو گا جمعہ کے روز 10:40 پر چھٹی ہو گی*

Photos from GPS Ghariba Jawaki's post 11/04/2025

داخلہ مہم 2025

نئے داخلے ، مفت کتب کی تقسیم ، پروموٹ ہونے والے طلباء کے لیے ٹی پارٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔

جلد از جلد اپنے بچے کو داخل کروائیں کیوں کہ

" پڑھے گا تو بڑھے گا خیبرپختونخوا"

منجانب: ہیڈ ٹیچر
جی پی ایس غریبہ جواکی

Photos from GPS Ghariba Jawaki's post 28/03/2025

سالانہ نتائج 25ـ2024 کے کچھ لمحات

Photos from GPS Ghariba Jawaki's post 21/03/2025

Beauty of GHS GHAREEBA JAWAKI

07/03/2025
Photos from GPS Ghariba Jawaki's post 04/03/2025

Commencement of Grade 5th & middle section at GHS Ghareeba Jawaki

Photos from GPS Ghariba Jawaki's post 07/09/2024

گورنمنٹ پرائمری سکول غریبہ جواکی

یوم الفتح ، ختم نبوت
7 ستمبر

06/05/2024

گھر گھر داخلہ مہم 2024
حجرہ جان محمد ، بادشاہ گل
دو ڈراپ آؤٹ اور ایک فریش سٹوڈنٹ کی انٹری

آپ بھی جلد از جلد اپنے بچوں کو داخل کروائیں شکریہ

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Ghareeba Jawaki
Kohat