GPS Ghariba Jawaki

GPS Ghariba Jawaki Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Ghariba Jawaki, Education Website, Ghareeba Jawaki, Kohat.

داخلہ مہم  2026.27       نئے داخلے ، مفت کتب کی تقسیم ، پُرسکون اور دوستانہ ماحول، کوالٹی چیک اینڈ بیلنس۔۔۔۔۔۔۔۔      جل...
14/03/2026

داخلہ مہم 2026.27

نئے داخلے ، مفت کتب کی تقسیم ، پُرسکون اور دوستانہ ماحول، کوالٹی چیک اینڈ بیلنس۔۔۔۔۔۔۔۔

جلد از جلد اپنے بچے کو داخل کروائیں کیوں کہ

" پڑھے گا تو بڑھے گا خیبرپختونخوا"

نوٹ: بچہ داخل کرواتے وقت بچوں کا فارم "ب" ضرور ساتھ لائیں۔ شکریہ

منجانب: ہیڈ ٹیچر
جی پی ایس غریبہ جواکی

ہر دلعزیز جناب حاجی اکبر صاحب کو SPST سے PSHT پر پروموٹ ہونے پر مبــــــــارکــــبـــــاد.    موصوف ایک ایماندار اور فرض...
31/01/2026

ہر دلعزیز جناب حاجی اکبر صاحب کو SPST سے PSHT پر پروموٹ ہونے پر مبــــــــارکــــبـــــاد.
موصوف ایک ایماندار اور فرض شناس انسان ہیں ۔ رب کریم سے ان کی بہترین مستقبل کے لیے دعاگو ہوں ۔ آمین

glimpses of 1st semester Exam 2025
12/12/2025

glimpses of 1st semester Exam 2025

*گرما کی شدت کی وجہ سے گرمائی زون کے سکول کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے**پرائمری سکول 7:15 سے لے کر 11:40 تک جبکہ...
20/05/2025

*گرما کی شدت کی وجہ سے گرمائی زون کے سکول کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے*
*پرائمری سکول 7:15 سے لے کر 11:40 تک جبکہ*
*مڈل ، ہائی و ہائر سیکنڈری سکول 7:15 سے 12:15 تک درس و تدریس کریں گے*
*اسمبلی نہیں کی جاۓ گی ہر پیریڈ 35 منٹ کا ہو گا جمعہ کے روز 10:40 پر چھٹی ہو گی*

داخلہ مہم 2025      نئے داخلے ، مفت کتب کی تقسیم ، پروموٹ ہونے والے طلباء کے لیے ٹی پارٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔      جلد از جلد اپنے ...
11/04/2025

داخلہ مہم 2025

نئے داخلے ، مفت کتب کی تقسیم ، پروموٹ ہونے والے طلباء کے لیے ٹی پارٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔

جلد از جلد اپنے بچے کو داخل کروائیں کیوں کہ

" پڑھے گا تو بڑھے گا خیبرپختونخوا"

منجانب: ہیڈ ٹیچر
جی پی ایس غریبہ جواکی

سالانہ نتائج 25ـ2024 کے کچھ لمحات
28/03/2025

سالانہ نتائج 25ـ2024 کے کچھ لمحات

Beauty of GHS GHAREEBA JAWAKI
21/03/2025

Beauty of GHS GHAREEBA JAWAKI

07/03/2025
Commencement of Grade 5th & middle section at GHS Ghareeba Jawaki
04/03/2025

Commencement of Grade 5th & middle section at GHS Ghareeba Jawaki

گورنمنٹ پرائمری سکول غریبہ جواکی یوم الفتح ، ختم نبوت 7 ستمبر
07/09/2024

گورنمنٹ پرائمری سکول غریبہ جواکی

یوم الفتح ، ختم نبوت
7 ستمبر

گھر گھر داخلہ مہم 2024حجرہ جان محمد ، بادشاہ گل دو ڈراپ آؤٹ اور ایک فریش سٹوڈنٹ کی انٹریآپ بھی جلد از جلد اپنے بچوں کو د...
06/05/2024

گھر گھر داخلہ مہم 2024
حجرہ جان محمد ، بادشاہ گل
دو ڈراپ آؤٹ اور ایک فریش سٹوڈنٹ کی انٹری

آپ بھی جلد از جلد اپنے بچوں کو داخل کروائیں شکریہ

Address

Ghareeba Jawaki
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Ghariba Jawaki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share