09/05/2026
🌟 الوداعی تقریب و ختمِ قرآن برائے جماعت پنجم 🌟
جی پی ایس جرما میں جماعت پنجم کے طلباء کے اعزاز میں ایک پُروقار الوداعی تقریب اور ختمِ قرآن کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ہیڈ ماسٹر محمد ہارون صاحب نے طلباء سے امتحانات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے انہیں محنت، لگن اور کامیابی کے سنہری اصولوں سے آگاہ کیا۔
تقریب کے اختتام پر جماعت پنجم کے طلباء کے لیے خصوصی ٹی پارٹی کا بھی اہتمام کیا گیا، جس نے اس یادگار دن کی خوشیوں کو مزید دوبالا کر دیا۔
ہم اپنے تمام طلباء کے روشن مستقبل، بہترین نتائج اور کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
Best of Luck, Dear Students! 🌹📚