"براہِ کرم فیملی کے ساتھ بیٹھ کر یہ ویڈیو نہ دیکھیں، کیونکہ اس میں گالی گلوچ شامل ہے۔ ویڈیو میں واپڈا دفتر میں ایک نامعلوم شخص کی انٹری دکھائی گئی ہے۔ باقی ویڈیو آپ دیکھ سکتے ہیں۔"
A One News
ہر قسم کی خبروں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارا پیج ضرور فالو کریں اور ہر قسم معلومات حاصل کریں
اگر ہم سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے پیج سے وابستہ رہے
05/12/2025
*عمران خان شدید غصے میں تھے ، پریس کانفرنس میں مزید گفتگو کرتی ہوں ، عظمیٰ خان*🚨
02/12/2025
استغفرُللہ یہ کیا ہیں 🤷
پنجاب میں خیران کن واقع پنجاب انشاءاللہ تعالیٰ ابھی آہستہ آہستہ وڑنے کیطرف جارہاہے 🙌🥹
پشاور کی صدر مین روڈ پر واقع ایف سی ہیڈکوارٹر کے مین گیٹ پر خود/کش حملہ ہوا۔ حملہ آور نے گیٹ کے قریب خود کو زور دار دھما/کے سے اُڑا لیا۔ دھماکے کے بعد چند مسلح دہشت گرد ایف سی ہیڈکوارٹر کے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ہیڈکوارٹر کے احاطے میں فائرنگ کی آوازیں مسلسل سنائی دے رہی ہیں۔
20/11/2025
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت غیر معمولی اور ہنگامی پارلیمانی اجلاس!
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں ایک غیر معمولی، ہنگامی اور انتہائی اہم پارلیمانی اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسپیکر بابر سلیم سواتی، صوبائی صدر جنید اکبر خان، صوبائی جنرل سیکرٹری علی اصغر خان، صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی اور اراکین صوبائی اسمبلی نے بھرپور شرکت کی۔
اجلاس میں کل رات آڈیالہ جیل کے باہر پیش آنے والے افسوسناک، شرمناک اور ناقابلِ برداشت واقعات، ملک میں سیاسی ابتری، غیر آئینی 27ویں ترمیم اور دیگر نہایت سنگین امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ پارلیمانی کمیٹی نے ایک انتہائی سخت اور واضح موقف اپناتے ہوئے درج ذیل فیصلے کیے:
1. عمران خان صاحب کی تینوں بہنوں، صوبائی وزیر مینا خان، رکنِ قومی اسمبلی شاہد خٹک اور رکنِ صوبائی اسمبلی عبدالسلام پر ہونے والے ریاستی تشدد، حراسانی اور بہیمانہ رویے کی شدید ترین، غیر مبہم اور دوٹوک الفاظ میں مذمت کی گئی۔ یہ عمل مکمل طور پر سیاسی انتقام، آئینی انحراف اور ریاستی طاقت کے ناجائز استعمال کی کھلی مثال ہے، جس کی نہ صرف قانونی بلکہ اخلاقی حیثیت بھی صفر ہے۔
2. جمعہ کے روز خیبر پختونخوا کے ہر حلقے میں 27ویں آئینی ترمیم، وفاقی اور پنجاب حکومت کے غیر آئینی، انتقامی اور آمرانہ رویے کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ یہ احتجاج ایک واضح پیغام ہوگا کہ خیبر پختونخوا کے عوام اور ان کے مینڈیٹ کو نہ دبایا جا سکتا ہے اور نہ جھکایا جا سکتا ہے۔
3. صوبائی حکومت، وزراء یا اراکینِ اسمبلی کی تذلیل کسی بھی سطح پر، کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جائے گی۔ اگر ایسے اقدامات جاری رہے تو صوبہ مناسب آئینی و سیاسی ردعمل دینے کا پورا حق محفوظ رکھتا ہے۔
4. وفاقی اور پنجاب حکومت کے مسلسل متعصبانہ، پرتشدد، اشتعال انگیز اور غیر آئینی اقدامات کو سخت ترین الفاظ میں مسترد کر دیا گیا۔ ایسے اقدامات وفاق کی اکائیوں کے درمیان اعتماد کو شدید نقصان پہنچانے، سیاسی انتقام کو ادارہ جاتی شکل دینے اور صوبائی حقوق کو پامال کرنے کے مترادف ہیں۔
5. چیئرمین عمران خان صاحب کی بہنیں مکمل طور پر غیر سیاسی ہیں اور ان کے ساتھ روا رکھا جانے والا غیر انسانی، غیر اخلاقی اور جانبدارانہ سلوک انتہائی شرمناک، قابلِ نفرت اور ناقابلِ معافی ہے۔ خصوصاً ایسے صوبے میں جہاں دھاندلی کے ذریعے ایک غیر منتخب خاتون حکومت پر مسلط کی گئی ہے۔
6. صوبائی حکومت، وزراء، پارلیمنٹیرینز اور خیبر پختونخوا کی عوام اپنے قائد عمران خان، ان کی بہنوں اور اپنے تمام منتخب نمائندوں کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہیں، اور کسی بھی نوعیت کے دباؤ، دھمکی یا سیاسی بلیک میلنگ کے آگے سر جھکانا ناممکن ہے۔ مستقبل میں ایسے اقدامات کے خطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔
گزشتہ روز اپر اورکزئی قوم علی خیل میں ماٹر گولہ سے دو شہی دوں کی لاشیں تھانہ ڈبوری کے سامنے رکھ کر احتجاجی مظاہرہ جاری ہے احتجاجی مظاہرے یوتھ مشر نجیب الرحمن خطاب کرتے ہوئے
باقی تفصیل ویڈیو میں دیکھیں
16/11/2025
اپر اور کزئی قوم علی خیل میں ماٹر گولہ سے ایک ننّھا سا چھوٹا دہشگرد شہید ہوگیا کل دس بجے ڈبوری بازار کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا سب لوگوں سے دھرنے میں شرکتِ کی اپیل کی جاتی ہے
ضلع اورکزی میں ایک گھر پر ماٹر گولے کے پھٹنے سے ایک معصوم بچے کی شہادت کے المناک واقعے پر دل شدید رنجیدہ ہے۔ ایک پھول سی جان کا یوں بے رحمی سے چھن جانا پوری قوم کے لیے صدمہ ہے۔ ہم شہید بچے کے والدین، خاندان اور پورے علاقے کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ ربّ العزت شہید بچے کے درجات بلند فرمائے، اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے، اور ہمارے علاقوں کو ایسے حادثات، بارودی مواد اور پرانے جنگی سامان کے خطرات سے ہمیشہ محفوظ رکھے۔
ہماری دعا ہے کہ متعلقہ ادارے اس قسم کے مہلک مواد کی نشاندہی اور تلفی کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کریں تاکہ مزید کسی بے گناہ جان کو نقصان نہ پہنچے۔
مجبور پختون
عام اولس کوم خوا لاړ شي؟
زه کلي کښې وم شپی ناوخته طالبان راغلل د کلي جومات مولا نا يی د جومات چابي غوښتلی چې جومات چابي راکه مونږ بۀ شپې دلته ويده کيږو مولا ورته معنه وکړه
چې تاسو دلته شپه وکړئ سخر فوځ راځي ستاسو دلاسه بيا مونږ تنګوي پدی خبره يی جومات مولا دومره وواهل چې سر وينی يی خپو نا تيرې شوی
بلخوا درې ايف سي کسان پۀ چوټي کور تا تلل ګاډي ډریور ورته بار بار وويل چې زه مو نۀ بوځم لارې کښې کوم نقصان در ورسي بيا بۀ زما خير نوي په شاهوخيل لاری طالبان ولاړ ؤ دری واړه کسان ط البانو د ګاډي راکوز کړل او ځان سره يی بوتلل تروسه يی هيڅ درک نشته
پۀ سبا تا د ګاډي ډريور فوځ اغوا کړل دريمه مياشت يی ده چې هيڅ درک يی نشته چې کوم جيل کښې دی مړ دی ژوندی دې وړونه بچی پسې هر ځای تا لاړل خو تروسه يی کوم جيل کښې نکړل پيدا
طالب وايي چې مونږ د عام اولس سره هيڅ ډول اختلافات يا جنګ نکوو خو بل خوا دوئ د شپی کورونو تا راځی خلکو نا روټی خوري او حجره جوماتونو کښې پۀ زوره شپې کوي همدارنګه فوځ د امن په نوم راغلی دی هره ورځ يا څوک اغوا کوي يا يی وژنی يا بی زاتي وررسوي عام اولس تا دې يوۀ لار وښايي چې هغه لار مونږ خپله کړو!!💔
ریڈر کی پوسٹ
اطلاع سرکاری لوگوں کیلئے
موجودہ حالات میں شرپسندی اور اغواء کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر تمام سرکاری ملازمین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی جان و مال کی حفاظت کے لیے درج ذیل احتیاطی تدابیر اختیار کریں:
1. گاڑی میں اپنی سرکاری شناخت ظاہر نہ کریں۔
2. دورانِ سفر ڈیوٹی کے متعلق گفتگو سے گریز کریں۔
3. گاوں کی دکانوں، بیٹھکوں یا مجمعوں میں نہ بیٹھیں۔
4. غیر ضروری سفر یا اجتماعات سے اجتناب کریں۔
5. چھٹی پر آنے کی صورت میں کسی پر ظاہر نہ کریں کہ آپ آئے ہوئے ہیں۔
6. رات کے وقت گھر سے باہر نہ گھومیں۔
7. اپنے محفل کے دوستوں سے وقتی طور پر کنارہ کش رہیں۔
8. ثوبت یا اجتماع میں شرکت ضروری نہیں، گھر کا تیار کھانا کھائیں۔
9. اگر رات کے وقت دروازے پر دستک ہو تو دروازہ نہ کھولیں۔
10. موبائل میں موجود سرکاری یا ذاتی ڈیٹا محفوظ رکھیں۔
11. ایسے گاؤں یا علاقے کا سفر نہ کریں جہاں آپ کو معلوم ہو کہ شرپسند عناصر موجود ہیں۔ پہلے کنفرم کریں۔
12. سفر کے راستوں کی پہلے تصدیق کریں کہ کہیں ناکہ یا خطرہ تو نہیں ہے۔
یاد رکھیں —
احتیاط کرنا بزدلی نہیں، بلکہ سنتِ نبوی ﷺ ہے۔
08/11/2025
سادگی چیک کرو لنگر خانے میں سالن کی شوربہ دامن پر گیر کر کوئی شرمندگی کثر محسوس نہیں کیا ❤️
سی ایم صاحب ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے؟؟
وزیراعلی خیبرپختونخواہ
مرشد کا حقیقی پیروکار✌🏼
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Kohat
6000