Sarhad Public High School KTM Road Kohat

Sarhad Public High School KTM Road Kohat

Share

Private Institute

19/06/2026
Photos from Sarhad Public High School KTM Road Kohat's post 04/06/2026
31/05/2026

محترم والدین
السلام علیکم !
امید ہے .کہ آپ نے عید کی تعطیلات خوشی اور خیریت سے گزاری ہوں گی۔ عید کی چھٹیاں اختتام پذیر ہو چکی ہیں.اور اسکول اپنی معمول کی تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ دوبارہ کھل رہا ہے۔
آپ سے گزارش ہے. کہ اپنے بچوں کی باقاعدہ حاضری کو یقینی بنائیں. اور انہیں مقررہ وقت پر اسکول بھیجیں. تاکہ ان کی تعلیم کا سلسلہ بلا تعطل جاری رہ سکے۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
انتظامیہ
سرحد پبلک ہائی سکول کے ٹی ایم روڈ کوھاٹ

Photos from Sarhad Public High School KTM Road Kohat's post 14/05/2026

ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد مسرت ہو رہی ہے. کہ ہمارے ادارے کے انتہائی قابلِ فخر استاد جناب شاکر اللہ خان نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کی بنیاد پر گولڈ 🏅 حاصل کر لیا ہے۔
یہ کامیابی آپ کی شب و روز کی محنت، لگن اور ثابت قدمی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہمیں فخر ہے۔کہ آپ ہماری ٹیم کا حصہ ہیں۔ اللہ پاک آپ کو زندگی کے ہر میدان میں اسی طرح سرخرو کرے۔ آمین!

Photos from Sarhad Public High School KTM Road Kohat's post 07/05/2026

"An eye camp was conducted at the Sarhad Public High School KTM Road Kohat today."

30/04/2026

محنت کی عظمت
​"پسینہ بہا کر رزقِ حلال کمانے والے ہاتھ اللہ کو بہت پسند ہیں۔ تمام محنت کشوں کو سلامِ عقیدت۔"
​"دنیا کی ہر عمارت، ہر سڑک اور ہر ترقی مزدور کے سنگِ میل کی مرہونِ منت ہے۔"
​"محنت کامیابی کی کنجی ہے اور مزدور اس کائنات کا اصل ہیرو ہے۔"
​جذباتی اور پُر اثر کلمات
​"تیری ہمت کو سلام ہے اے مزدور! تو دھوپ میں جل کر دوسروں کے لیے سائے تعمیر کرتا ہے۔"
​"کاش مزدور کی تقدیر بھی ویسی ہی چمکتی، جیسا کہ اس کے ماتھے کا پسینہ چمکتا ہے۔"
​"کسی بھی قوم کی تعمیر میں سب سے مضبوط بنیاد ایک مزدور کا عزم اور اس کے مضبوط ہاتھ ہوتے ہیں۔"

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

KTM Road Kohat
Kohat