Beautiful kohat news

Beautiful kohat news News

31/07/2026

کوہاٹ: پنڈی روڈ پر پل کے نیچے چنگ چی لوڈر گاڑی گرنے سے افسوسناک حادثہ پیش آیا جس میں دو قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کوہاٹ کی میڈیکل ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور بروقت رسپانس کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جس کے بعد انہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (DHQ) ہسپتال کوہاٹ منتقل کر دیا گیا۔
حادثے کے وقت لوڈر گاڑی میں کل 10 افراد سوار تھے، جن کا تعلق بھادر کوٹ، پرانی آبادی، کوہاٹ سے بتایا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 31 سالہ زینت زوجہ نذیب اور 65 سالہ زوجہ شفارس شامل ہیں۔ زخمیوں میں 13 سالہ جویریہ دختر سیف اللہ، 12 سالہ خالدہ دختر سعید فرمان، 25 سالہ اقراء دختر رمضان، 4 سالہ اویس ولد عصمت، 14 سالہ خضیمہ دختر نیاز خان، 35 سالہ نذیب ولد شفارس، 3 سالہ عدنیہ ولد نذیب اور 6 سالہ سمیع ولد ناظم شامل ہیں۔

- ڈی ایس پی دیار خان شہید رح*انا للہ وانا الیہ راجعون*ڈی ایس پی دیار خان شہید رح*  تاریخ شہادت: 29 جولائی 2026  مقام: خز...
29/07/2026

- ڈی ایس پی دیار خان شہید رح*
انا للہ وانا الیہ راجعون

*ڈی ایس پی دیار خان شہید رح*
تاریخ شہادت: 29 جولائی 2026
مقام: خزینہ بانڈہ، ہنگو

آج ہنگو کا آسمان رو رہا ہے۔
ہمارے بہادر ڈی ایس پی دیار خان شہید رح نے دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

آپ نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر ہنگو کی مٹی کی حفاظت کی۔
وردی خون سے لال تھی مگر قدم پیچھے نہیں ہٹے۔

ہنگو کے عوام آج غمگین ہیں۔ ہم آپ کے مقروض ہیں شہیدو۔
اللہ آپ کی شہادت قبول فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

`
😭

`

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ۔ نوٹیفکیشن جاری
17/07/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ۔ نوٹیفکیشن جاری

6kv  hybrid solar inverter available Best price. Knox  company .03169388878  WhatsApp
13/06/2026

6kv hybrid solar inverter available
Best price. Knox company .
03169388878 WhatsApp

23/04/2026

کسٹ نرسنگ کمیونٹی اس وقت کچہری چوک، کوہاٹ پریس کلب کے باہر موجود ہے، جہاں احتجاج جاری ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے مظاہرین کے لیے مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جس کے باعث صورتحال میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے۔
صدر عاصم وزیر کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، احتجاج جاری رہے گا۔

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے لیے مراعات کا انتظام کرلیا 1: گریڈ 17 کا پرائیویٹ سیکرٹری 2:ایک اسسٹ...
22/04/2026

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے لیے مراعات کا انتظام کرلیا
1: گریڈ 17 کا پرائیویٹ سیکرٹری
2:ایک اسسٹنٹ
3: ایک باورچی
4: ایک نائب قاصد
5: ایک ڈرائیور
اور بی کٹیگری کی سیکورٹی بھی ملے گی
Today circus results.

08/04/2026

03/04/2026

الللہ خیر زلزلہ کس کس کو محسوس ہوا؟

تصویر میں نظر آنے والا شخص اور پک اپ گاڑی کوہاٹ پولیس کو مطلوب ہیں، جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔اگر کوئی شہری ا...
24/03/2026

تصویر میں نظر آنے والا شخص اور پک اپ گاڑی کوہاٹ پولیس کو مطلوب ہیں، جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

اگر کوئی شہری اس شخص یا گاڑی کے بارے میں مستند معلومات فراہم کرے جو گرفتاری میں معاون ثابت ہوں، تو اسے ایک لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔

ڈی پی او کوہاٹ شہباز الٰہی

رابطہ نمبرز:
کوہاٹ پولیس کنٹرول: 0922920131
کمانڈ اینڈ کنٹرول: 0922920015
ڈی پی او کمپلینٹ سیل: 03169700700

تم تب کہاں تھے؟تم تب کہاں تھے جب ایران بھارت کی جھولی میں بیٹھا تھا؟تم تب کہاں تھے جب بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا اور ا...
23/03/2026

تم تب کہاں تھے؟
تم تب کہاں تھے جب ایران بھارت کی جھولی میں بیٹھا تھا؟
تم تب کہاں تھے جب بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا اور ایرانی وزیرِ خارجہ بھارت میں بیٹھا آرام سے انٹرویو دے رہا تھا؟
تم تب کہاں تھے جب چابہار بندرگاہ سے بھارت پاکستان کے خلاف محاذ گرم رکھے ہوئے تھا اور کلبوشن یادو آتا جاتا رہا؟
بھارت تو آج بھی اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔
مودی کے اسرائیل دورے کے فوراً بعد ایران پر حملہ ہوا۔
اس کے باوجود ایران نے بھارت کو آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل جاری رکھنے کی مکمل اجازت دے رکھی ہے۔
اب تم اسے ایران کا اندرونی معاملہ کہتے ہو۔
کہتے ہو کہ ایرانی اپنے مفادات کے مطابق فیصلہ کرنے میں آزاد ہیں۔
ٹھیک ہے۔
تو پھر جب ایران اپنے مفادات دیکھتا ہے تو پاکستان کا کیسے سانجھا معاملہ بن جاتا ہے؟
پاکستان بھی اپنے مفادات کو ملحوظ رکھتے ہوئے توازن قائم رکھے گا۔
پاکستان بھی اپنے قومی مفاد کے مطابق فیصلے کرے گا۔
پاکستانی بنو!
اب جذبات چھوڑو۔
حقیقت دیکھو۔
اپنے ملک کے مفادات کو پہلے رکھو
فرقہ پرستی پر فتنہ مت پھیلاؤ

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful kohat news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Beautiful kohat news:

Shortcuts

Share