Pearl School System Alizai Kohat

Pearl School System Alizai Kohat 1.Use of technology in education to provide quality education
2. Active learning

18/05/2026

✨ اچھی عادتیں ✨
🧹 Clean Up
🤝 Shaking Hands
💖 Help Others
🎁 Share with Others
ننھے بچے خوبصورت عادتیں سیکھتے ہوئے 😊🌸

02/05/2026

فری ایڈمیشن
پرل سکول سسٹم علی زئی دارویخیل میں داخلے جاری ہیں

دعوتِ شرکت — افتتاحی تقریباہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری!پرل سکول سسٹم علی زئی دارویخیل برانچ کی شاندار افتتاحی تقریب کل بروز...
26/04/2026

دعوتِ شرکت — افتتاحی تقریب
اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری!
پرل سکول سسٹم علی زئی دارویخیل برانچ کی شاندار افتتاحی تقریب کل بروز پیر، 27 اپریل صبح 9 بجے منعقد ہوگی۔
آپ تمام معززین کو دل کی گہرائیوں سے اس خوشی کے موقع پر شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آئیں اور اس تعلیمی سفر کے آغاز کا حصہ بنیں۔
پ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی
📞 رابطہ نمبر: 03339376905

23/04/2026

🎉 خوشخبری! خوشخبری! 🎉
پرل سکول سسٹم علی زئی میں
پہلے 20 بچوں کا داخلہ بالکل فری!
✨ اب تک 10 خوش نصیب بچوں کا داخلہ ہو چکا ہے
⏳ صرف 10 نشستیں باقی ہیں!
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رجوع کریں
📚 جہاں تعلیم بنتی ہے کامیابی کی پہلی سیڑھی

20/04/2026
ہماری خوش نصیبی کے پہلے پانچ ستارے ہمارے سکول میں ایڈمیشن لے چکے۔ والدین کے اعتماد کا شکریہ۔
20/04/2026

ہماری خوش نصیبی کے پہلے پانچ ستارے ہمارے سکول میں ایڈمیشن لے چکے۔ والدین کے اعتماد کا شکریہ۔

18/04/2026

االحمدللہ۔😍

Address

Alizai
Kohat
26280

Opening Hours

Monday 07:30 - 14:00
Tuesday 07:30 - 14:00
Wednesday 07:30 - 14:00
Thursday 07:30 - 14:00
Friday 07:30 - 14:00
Saturday 07:30 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pearl School System Alizai Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category