17/05/2026
Learning Biology with Creativity 🔬📖
A simple and beautiful explanation of Biology branches for students ✨📝
WE ARE GIVING YOU AN OPPORTUNITY TO MAKE YOUR FUTURE BRIGHT IN BRIGHT FUTURE MODEL SCHOOL KOHAT
17/05/2026
Learning Biology with Creativity 🔬📖
A simple and beautiful explanation of Biology branches for students ✨📝
Activity ✏️📖
Learning through activities helps students understand concepts more easily and confidently ✨💖
01/05/2026
LABOUR DAY : A Tribute to Every Worker 🫡
محنت عظمت ہے، اور مزدور اس عظمت کا اصل حقدار ہے ✨
یومِ مزدور کے موقع پر ہمارے اسکول میں طلبہ کو اس دن کی تاریخ، مقصد اور مزدور کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا گیا 🌟📈
طلبہ کو یہ سمجھایا گیا کہ معاشرے کی ترقی میں ہر محنت کرنے والے کا اہم کردار ہوتا ہے، چاہے وہ کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتا ہو 💼
ہمیں چاہیے کہ ہم نہ صرف مزدوروں کی محنت کی قدر کریں بلکہ ان کے حقوق کا بھی احترام کریں❤️ 🤝
آئیں ہم سب مل کر ہر مزدور کی عزت کریں 👏
کیونکہ ترقی کی بنیاد محنت ہے🤍
21/04/2026
آج ہمارے سکول میں #پروکٹر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا 🌟
منتخب طلباء کو ان کی ذمہ داریاں سونپی گئیں اور انہیں سکول کے نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے حوالے سے آگاہ کیا گیا 💫
اس اقدام کا مقصد سکول میں #ڈسپلن، #قیادت اور ذمہ داری کے احساس کو فروغ دینا ہے، جس کے ذریعے طلباء سکول کے ماحول کو مزید بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ 📚💖
📚
BRIGHT FUTURE MODEL SCHOOL
Teacher Required
Our school is looking for a Qualified and experienced Maths Teacher.
Classes: Grade : 5 to Grade 8
Requirement: Candidates with relevant Teaching experience will be Preferred
Responsibilities: Strong command in Mathematics and effective classroom management
Anyone interested:
Send your CV :
Contact us at: [ 0332 8929039 ]
[ 0335 1993676 ]
📍 Location : Dhoda Road, Opposite Gas Plant Kohat.
04/04/2026
✨ برائیٹ فیوچر ماڈل سکول ✨
الحمدللہ! 🌸 آج ہمارے سکول میں سالانہ امتحانات (Annual Result) کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ اس خوشی کے موقع پر ایک مختصر تقریب منعقد کی گئی جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔ 🎖️🏆
بچوں نے پورے سال محنت، لگن اور جذبے کے ساتھ اپنی تعلیم پر توجہ دی، جس کا نتیجہ آج سب کے سامنے ہے۔ تقریب میں والدین کی شرکت نے بچوں کی خوشی کو دوبالا کر دیا۔💖
یہ کامیابی صرف بچوں کی نہیں بلکہ ان کے اساتذہ اور والدین کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ اگرچہ تقریب مختصر رکھی گئی، لیکن والدین کی موجودگی نے اسے یادگار بنا دیا🌟
ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ کو مبارکباد دیتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ وہ اسی طرح آگے بڑھتے رہیں۔ اساتذہ کی محنت اور والدین کی رہنمائی بھی قابلِ تعریف ہے 📚
🌟 کامیابی انہی کو ملتی ہے جو محنت کرتے ہیں 🌟
برائیٹ فیوچر ماڈل سکول — آپ کے بچوں کا روشن مستقبل 🎗️😊
03/04/2026
Come to Read Go to lead
02/02/2026
اطلاعِ تعزیت ۔
برائٹ فیوچر ماڈل اسکول (BFMS)
کے معزز ایم ڈی آمان اللہ اور کزیئ کے بھتیجے جنید خان والد معراج کا انتقال ہو گیا ہے۔ ۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج 3:00بجے، بوسہ بانڈا ڈھوڈہ روڈ کوہاٹ کےقبرستان میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
31/12/2025
✨ برائیٹ فیوچر ماڈل سکول ✨
الحمدللہ! 🎉 برائیٹ فیوچر ماڈل سکول میں میڈٹرم امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے بعد نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات کے لیے تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پوزیشن ہولڈرز کو انعامات اور تعریفی اسناد دی گئیں تاکہ طلبہ کی حوصلہ افزائی ہو اور وہ مزید محنت کے ساتھ آگے بڑھیں۔ ہم کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور معزز اساتذہ و والدین کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ 📚
🌟 محنت کا صلہ ضرور ملتا ہے 🌟
برائیٹ فیوچر ماڈل سکول — روشن مستقبل کی ضمانت 😊
03/12/2025
برائٹ فیوچر ماڈل سکول میں فرسٹ ایڈ ٹریننگ سیشن کا انعقاد
آج برائٹ فیوچر ماڈل سکول میں طلبہ کے لیے فرسٹ ایڈ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ٹریننگ کا مقصد طلبہ کو ہنگامی صورتحال میں بنیادی طبی امداد فراہم کرنے کی عملی مہارت دینا تھا ۔
ٹریننگ میں طلبہ نے پٹیاں باندھنے، زخمی بازوں کی سپورٹ دینے اور ابتدائی طبی امداد کے بنیادی اصولوں کی مشق کی۔ طلبہ کی بھرپور دلچسپی اور شاندار عملی کارکردگی قابل تعریف رہی۔ ۔
برائٹ فیوچر ماڈل سکول اپنے طلبہ کی ہمہ جہتی تربیت اور معیاری تعلیم کے مشن پر قائم ہے۔ ۔
12/11/2025
🏆 برائٹ فیوچر ماڈل اسکول – اسپورٹس ویک 🏆
آج برائٹ فیوچر ماڈل اسکول میں اسپورٹس ویک 2025 کی شاندار تقریب کا آغاز ہوا! 🎉
پورا دن جوش، ولولے اور خوشی سے بھرپور رہا۔ طلبہ نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہوئے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔۔ 🏀🏏⚽🏸 ۔
یہ دن صرف کھیلوں کا نہیں بلکہ محنت، ٹیم ورک، اور خوداعتمادی کے جذبے کو اجاگر کرنے کا دن تھا۔ 💪🌟
ہم اپنے تمام طلبہ، اساتذہ اور منتظمین کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس ایونٹ کو کامیاب اور یادگار بنایا۔ 🙌
✨ آئیں، اسی جذبے اور حوصلے کے ساتھ آگے بڑھیں اور کامیابی کی نئی داستان رقم کریں! 🚀
📸 آج کی تقریب کے چند حسین لمحات!