Bright Future Model School Kohat

Bright Future Model School Kohat WE ARE GIVING YOU AN OPPORTUNITY TO MAKE YOUR FUTURE BRIGHT IN BRIGHT FUTURE MODEL SCHOOL KOHAT

✨ HOLIDAY NOTICE ✨عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر کل بروز بدھ، 26 اگست 2026 کو سکول بند رہے گا۔
25/08/2026

✨ HOLIDAY NOTICE ✨
عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر کل بروز بدھ، 26 اگست 2026 کو سکول بند رہے گا۔

📚 WEL COME BACK TO SCHOOL 🎒 طلبہ کیلئے اہم اطلاع ✨24 اگست 2026 بروز پیر سے سکول دوبارہ کھل رہا ہے۔✨⏰ اسکول ٹائم: صبح 7:3...
22/08/2026

📚 WEL COME BACK TO SCHOOL 🎒

طلبہ کیلئے اہم اطلاع ✨
24 اگست 2026 بروز پیر سے سکول دوبارہ کھل رہا ہے۔✨
⏰ اسکول ٹائم: صبح 7:30 بجے✨

BRIGHT FUTURE MODEL SCHOOL
• •

📢  TEACHERS REQUIRED ! 🏫Bright Future Model School, KohatPositions:• Islamiyat• Urdu• English (Primary Level)📩 Send your...
19/08/2026

📢 TEACHERS REQUIRED ! 🏫
Bright Future Model School, Kohat

Positions:
• Islamiyat
• Urdu
• English (Primary Level)

📩 Send your updated CV via WhatsApp or submit it directly at the School Office.

📞 Contact: 0332 8929039
0335 1993676

📍 Address: Dhoda Road, Opposite Gas Plant, KOHAT
..............




09/06/2026

مستقبل کا آغاز ٹیکنالوجی سے 💻
آج ہمارے طلبہ نے عملی سرگرمی کے دوران کمپیوٹر کے سب سے اہم حصے، مدر بورڈ، کے بارے میں سیکھا۔ کمپیوٹر ہارڈویئر کی سمجھ طلبہ کی فنی صلاحیتوں کو نکھارتی ہے اور انہیں ڈیجیٹل دنیا کے لیے تیار کرتی ہے۔✨
ہم جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں تاکہ ہمارے طلبہ روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھا سکیں۔🌟














27/05/2026

برائٹ فیوچر ماڈل سکول کی طرف سے تمام امتِ مسلمہ کو عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 💫
یہ عید محبت، قربانی اور بھائی چارے کا پیغام دیتی ہے۔
آئیے اس خوشی میں اُن لوگوں کو بھی شامل کریں جو ہماری توجہ اور مدد کے مستحق ہیں 🤝❤️
اللہ پاک ہم سب کی قربانیوں اور دعاؤں کو قبول فرمائے 🤍

آپ اور آپ کی فیملی کو عید مبارک ✨💐
ٰ
#



25/05/2026

آج برائٹ فیوچر ماڈل سکول میں کمپیوٹر لیب کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی ✨ 💻

یہ جدید کمپیوٹر لیب معیاری تعلیم، ڈیجیٹل سیکھنے اور طلبہ کے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔🌟
ہم دعا کرتے ہیں کہ یہ کوشش طلبہ کے لیے علم، کامیابی اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں ترقی کا ذریعہ بنے۔ ❤️





Learning Biology with Creativity 🔬📖A simple and beautiful explanation of Biology branches for students ✨📝
17/05/2026

Learning Biology with Creativity 🔬📖
A simple and beautiful explanation of Biology branches for students ✨📝



17/05/2026

Activity ✏️📖
Learning through activities helps students understand concepts more easily and confidently ✨💖




LABOUR  DAY : A Tribute to Every Worker 🫡محنت عظمت ہے، اور مزدور اس عظمت کا اصل حقدار ہے ✨یومِ مزدور کے موقع پر ہمارے اس...
01/05/2026

LABOUR DAY : A Tribute to Every Worker 🫡
محنت عظمت ہے، اور مزدور اس عظمت کا اصل حقدار ہے ✨
یومِ مزدور کے موقع پر ہمارے اسکول میں طلبہ کو اس دن کی تاریخ، مقصد اور مزدور کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا گیا 🌟📈
طلبہ کو یہ سمجھایا گیا کہ معاشرے کی ترقی میں ہر محنت کرنے والے کا اہم کردار ہوتا ہے، چاہے وہ کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتا ہو 💼
ہمیں چاہیے کہ ہم نہ صرف مزدوروں کی محنت کی قدر کریں بلکہ ان کے حقوق کا بھی احترام کریں❤️ 🤝
آئیں ہم سب مل کر ہر مزدور کی عزت کریں 👏
کیونکہ ترقی کی بنیاد محنت ہے🤍






آج ہمارے سکول میں  #پروکٹر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا 🌟منتخب طلباء کو ان کی ذمہ داریاں سونپی گئیں اور انہیں سکول کے نظم و ض...
21/04/2026

آج ہمارے سکول میں #پروکٹر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا 🌟
منتخب طلباء کو ان کی ذمہ داریاں سونپی گئیں اور انہیں سکول کے نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے حوالے سے آگاہ کیا گیا 💫
اس اقدام کا مقصد سکول میں #ڈسپلن، #قیادت اور ذمہ داری کے احساس کو فروغ دینا ہے، جس کے ذریعے طلباء سکول کے ماحول کو مزید بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ 📚💖


📚

Address

DHODA Road OPPOSITE GAS PLANT KOHAT
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Future Model School Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category