Dare arqam media

Dare arqam media مدرسہ دار ارقم مزید خیل درہ آدم خیل بیرہ سوزوکی سٹاپ

12/08/2026

جامعہ دار ارقم کے اساتذہ کرام

AWAZ e DARRA ADAM KHEL Darra Adam Khel News درہ آدم خیل نیوز FATA Express جُمعیت عُلماءاسلام بوستی خیل درہ علمائے درہ آدم خیل/ Ulama-e-Darra Adam Khel FATA Today 2.0 JUI Tehsil Darra Adam Khel Official No Tenstion

21/07/2026

🌹 الحمد للہ رب العالمین 🌹

جامعہ دار ارقم، مزید خیل کے ہونہار طالبِ علم حمدان بن فرمان نے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ناظرہ قرآنِ مجید کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا۔

اس بابرکت موقع پر محترم استادِ گرامی مولانا محمد عاطف زمان صاحب کی محنت، شفقت اور بہترین تربیت قابلِ تحسین ہے۔ اختتامی دعا کی سعادت شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الکبیر صاحب نے حاصل کی، جنہوں نے طالبِ علم، والدین، اساتذہ اور تمام حاضرین کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں۔

اللہ تعالیٰ حمدان کو قرآنِ کریم پر عمل کرنے، اس کی تعلیمات کو عام کرنے اور دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ اساتذہ کرام کی محنت کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور جامعہ دار ارقم کو دینِ اسلام کی خدمت میں مزید ترقی و برکت نصیب فرمائے۔

بارک اللہ لک، وبارک علیک، وجعل القرآن ربیع قلبک ونور صدرک۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹
AWAZ e DARRA ADAM KHEL
FATA Express
Darra Adam Khel News درہ آدم خیل نیوز
FATA Today 2.0
Dare arqam media
@

15/06/2026

الحمدللہ!

برادر کار واشنگ کی افتتاحی تقریب نہایت خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی، جس کا افتتاح ممتاز دینی و سماجی شخصیت حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر حاجی گلاب صاحب نے فرمایا۔

اس موقع پر علاقے کے معززین اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔ یہ خوبصورت کاروباری منصوبہ حاجی نور علی کلے میں قائم کیا گیا ہے، جو مقامی افراد کے لیے ایک بہترین سہولت ثابت ہوگا۔

اللہ تعالیٰ برادر کار واشنگ کے کاروبار میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے، اسے ترقی و کامیابی سے ہمکنار کرے اور اسے عوام کی بہترین خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین
AWAZ e DARRA ADAM KHEL
Darra Adam Khel News درہ آدم خیل نیوز
علمائے درہ آدم خیل/ Ulama-e-Darra Adam Khel
FATA Express
FATA Today 2.0
Darra news
JUI Digital Media Cell Darra Adam Khel
No Tenstion

جامعہ دار ارقم مزید خیل درہ آدم خیل کے مہتمممحترم مولانا مفتی ڈاکٹر حاجی گلاب صاحباور مدرسہ انتظامیہ کی جانب سےتمام عالم...
26/05/2026

جامعہ دار ارقم مزید خیل درہ آدم خیل کے مہتمم
محترم مولانا مفتی ڈاکٹر حاجی گلاب صاحب
اور مدرسہ انتظامیہ کی جانب سے
تمام عالمِ اسلام کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک عید کے صدقے ہم سب کی عبادات، قربانیاں اور دعائیں قبول فرمائے، اور امتِ مسلمہ کو امن، خوشحالی اور اتفاق عطا فرمائے۔ آمین۔
یاد رہے کہ جامعہ دار ارقم مزید خیل درہ آدم خیل میں نمازِ عید الاضحیٰ صبح 6:00 بجے ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے بروقت تشریف لانے کی درخواست ہے۔
عید مبارک 🌙✨
AWAZ e DARRA ADAM KHEL
FATA Today 2.0
FATA Express
Darra Adam Khel News درہ آدم خیل نیوز
JUI Tehsil Darra Adam Khel Official
No Tenstion

ایک اور چراغِ علم بجھ گیا۔امت ایک عظیم عالمِ دین سے محروم ہوگئی😢إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَحضرت مولانا شی...
05/05/2026

ایک اور چراغِ علم بجھ گیا۔
امت ایک عظیم عالمِ دین سے محروم ہوگئی😢
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب کو نامعلوم افراد نے ترنگزئی میں شہید کردیا😥😥😥😥
اللہ تعالیٰ ان کی شہادت کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲
نماز جنازہ 5:30

Address

Dara Adam Khel Kohat
Khyber Pakhtunkhwa
0922

Telephone

+923351600826

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dare arqam media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dare arqam media:

Shortcuts

Share