28/01/2025
Contact me
بیالوجی میں شاندار گریڈز حاصل کریں - آن لائن ٹیوشن کے ساتھ
کیا آپ بیالوجی کے مشکل تصورات کو سمجھنے میں پریشان ہیں؟
اب کوئی فکر نہیں!
میں، مجیبب الرحمن، تجربہ کار بیالوجی استاد، آپ کو نہم اور دہم جماعت کے مکمل کورسز کے ساتھ تیار کرنے کے لیے حاضر ہوں۔
کلاسز کی خصوصیات:
✅ آسان اور مفہومی تدریس
✅ تمام اہم موضوعات کی گہرائی سے وضاحت
✅ امتحانی تیاری کے لیے خصوصی رہنمائی
✅ لائیو سوال و جواب کا سیشن