01/03/2024
GHS Gandialy Payan Kohat
“If you are planning for a year, sow rice; if you are planning for a decade, plant trees; if you are planning for a lifetime, educate people.”
01/03/2024
31/03/2023
اطلاع برائے والدین
گورنمنٹ ہائی سکول گنڈیالی پایان کوھاٹ
بچوں کا سالانہ امتحان قریب ہیں۔اپنے بچوں کو گھروں میں سبق پڑھنے لکھنے کیلئے خصوصی توجہ دیں۔اور اپنے بچوں کی سکول میں حاضری کو یقینی بنائیں اکثر والدین بچوں سے گھریلوکام کرواتے ھیں۔خدا راہ یہی بچے اپکے قیمتی سرمایا ھیں۔تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ھے اس دور میں تعلیم کےبغیر انسان نامکمل ھے اپنے بچوں کو جدید طرز تعلیم سے آراستہ کریں ۔اس وقت گنڈیالی پایان سکول میں اعلی تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ اساتذہ کے زیرنگرانی جو بچے پڑھ رھے ھیں۔انشاءاللہ بورڈ امتحان میں بھی اچھے پوزیشنیں لیں گے۔گنڈیالی پایان سکول تعلیمی اداروں میں پہلے پوزیشن پر ھیں اگلے روز ڈاکٹر عاطف جالب صاحب A/C کوھاٹ نے اچانک سکول ھذا کا دورا کیا تمام کلاسوں کا جائزہ لیا ۔موصوف نے سکول سٹاف اور انچارج ھیڈ ماسٹر پیراحمد کی کارکردگی کو سراہا۔
ا
16/12/2021
"Losing is the part of game. If you never lose, you are never truly tested and never force to grow." Well played GHS Gandialy Payan Proud of you 😘😘
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Kohat
26000