16/04/2022
آٹھویں جماعت پاس طلبا کے لئے آخری موقع....
وہ طلبا جو کوہاٹ, کرک اور ہنگو میں کسی بھی سکول میں آٹھویں جماعت پاس کر چکے ہیں. وہ کل صبح 9 بجے بریڈفورڈ سائنس کالج کوہاٹ کیمپس میں سکالرشپ ٹیسٹ دینے کے لئے آئے....
بریڈ فورڈ سائنس کالج کوہاٹ کیمپس
۔ہنگو بائی پاس روڈ جنڈی سٹیشن کوہاٹ
Cell No : 03151515163
16/04/2022
15/04/2022