Required teacher Bs Maths or Bs physics
Contact 03369349102
Al-Farooq Model Public School Billitang
Education is the most powerful thing in life.It allows us to find the meaning behind everything and helps improve lives in a massive way
Welcome to our new Flowers
نئے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے اور اکثر والدین یہ سوچتے ہیں 🤔کہ اپنے بچے کے لیے بہترین ادارہ کون سا منتخب کریں؟
ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ کسی قسم کی ٹینشن یا اندازوں پر فیصلہ نہ کریں بلکہ خود آ کر ہمارے ادارے کا وزٹ کریں🫵۔ کلاس روم میں جائیں بچوں سے بات کریں 😎اور خود معلوم کریں کہ کیا انہیں وہی تعلیم اور تربیت دی جا رہی ہے جس کا ہم دعویٰ کرتے ہیں🤔۔
ہمیں اپنے نظامِ تعلیم پر مکمل اعتماد ہے 🥰اسی لیے ہمارے دروازے تمام معزز والدین اور دوستوں کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں🤗۔
آئیں خود دیکھیں اور اپنے بچے کے روشن مستقبل کا درست فیصلہ کریں👌
05/04/2026
📢 اطلاعِ عام
تمام والدین اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تعلیمی سال 2026 کے لیے نئی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز 6 اپریل 2026 بروز پیر سے کیا جا رہا ہے۔ 📚
لہٰذا جن طلبہ نے ابھی تک داخلہ نہیں لیا، وہ فوری طور پر اپنا داخلہ مکمل کروا لیں تاکہ تعلیمی سلسلہ بروقت شروع کیا جا سکے۔ ⏰
📌 محدود نشستیں — داخلہ پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا۔
شکریہ
03/04/2026
Junior section Final result function 2026
02/04/2026
Stars ⭐ of Al-Farooq
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Kohat