Mufti Mujahid Hussain
اسلامی بیانات و دینی معلومات کیلئے ہمارے اس پیج کو لائک کریں.
تفیسر سورۃ البقرہ آیت نمبر 25
استاد محترم حضرت مولانا مفتی مجاھد حسین غضنفر کوہاٹی صاحب فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی و متخصص دارالافتاء قاسم العلوم شیخان کوہاٹ
ایڈمن پوسٹ
مسجد و مدرسہ عمر فاروق کوٹیڑی (بلی ٹنگ) میں حافظ فرحان الله ولد عبد الله کے تکمیل حفظ قرآن کے سلسلے میں دستار بندی کے پروگرام کا انعقاد ہوا،
جس کے مہمانِ خصوصی ہر دلعزیز شخصیت خطیبِ بے مثال استاد محترم حضرت مولانا مفتی مجاھد حسین غضنفر کوہاٹی فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی و متخصص دارالافتاء قاسم العلوم شیخان کوہاٹ تھے مفتی صاحب نے اس موقع پر قرآن کریم و اھل قرآن کے مقام و مرتبہ پر تفصیلی بیان کیا، پروگرام کے اسٹیج سیکرٹری مولانا محمد رحمان حقانی صاحب تھے۔ اس موقع پر پروگرام کے صدر مولانا محمد رحمان آف کٹہ کانڑئ، حافظ صوبیدار الیاس صاحب آف مالگین، نورسنت شاہ و گاؤں کوٹیڑی کے مولانا عامر عابد حقانی و مولانا اظہار درویش و مولانا حیات وغیرہ بھی موجود تھے پروگرام کے اختتام پر مولانا عامر صاحب نے دعا کی۔
پروگرام کے منتظمین : مسجد و مدرسہ عمر فاروق کے متولی و امام جناب قاری ضیاء الله صاحب، حافظ فرحان ، عبد الله تھے۔
ایڈمن پوسٹ
تفسیر: سورۃ البقرہ (الم حروف مقطّعات)
مدرس: استاد محترم حضرت مولانا مفتی مجاھد حسین غضنفر کوہاٹی صاحب دام ظلہ العالی فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی و متخصص دارالافتاء قاسم العلوم شیخان کوہاٹ
ایڈمن پوسٹ
09/04/2025
ہمارے انتہائی قریبی بھائی جیسے دوست حضرت مولانا مفتی قاری المقرئ عبد الله صاحب ایک انتہائی قابل ترین شخصیت ہیں جسے ہر فن پر علمی دسترس حاصل ہے خصوصاً علم قرآت میں الله تعالیٰ نے بہت کمال کا ملکہ عطاء فرمایا ہے حضرت مفتی صاحب جامعہ اسلامیہ میں شعبۂ قرآت کے رئیس و صدر مدرس ہیں۔ علم قرآت کے شائقین جلد از جلد داخلے کروائیں۔
داخلے ان شاءاللہ 10 شوال سے 16 شوال تک ہونگے۔
العبد الضعیف مجاھد حسین غضنفر کوہاٹی فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی و متخصص دارالافتاء قاسم العلوم شیخان کوہاٹ
09/04/2025
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
26/09/2024
میرے 1.5 ہزار فالوورز ہو گئے ہیں! سپورٹ جاری رکھنے کیلئے آپ کا شکریہ۔ آپ سب کے بغیر میرا اس مقام تک پہنچنا ناممکن تھا۔ 🙏🤗🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Kohat
00000
30/11/2024