GPS No 1, Kot Kohat

GPS No 1, Kot Kohat School related news & Activities.

24/11/2025
۔
31/08/2025

۔

08/04/2025

داخلہ مہم برائے سال 26-2025
نئے داخلوں کا آغاز ہو گیا ہے آپ سب اپنے بچوں کو سرکاری سکول میں داخل کروا کر اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں۔ سرکاری سکول میں نا داخلہ فیس نا ماہانہ فیس، کتابیں فری، کوالیفائیڈ سٹاف۔
تو آج ہی اپنے بچوں کو سرکاری سکول میں داخل کروائیں۔ عوام الناس کے لیئے ہیڈ ماسٹر جاوید خان صاحب جی پی ایس نمبر 1 کوٹ کا میسج۔

جی پی ایس نمبر 1 کوٹ فائنل رزلٹ 2025
29/03/2025

جی پی ایس نمبر 1 کوٹ فائنل رزلٹ 2025

اطلاع  عام....                                                      گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 کوٹ کوہاٹ کے تمام طلباء ...
14/08/2022

اطلاع عام.... گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 کوٹ کوہاٹ کے تمام طلباء اور ان کے والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ 15 اگست 2022 بروز سوموار سے گرمیوں کی چھٹیوں کے اختتام کے بعد سکول کھلا ہوگا۔ سب کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کل اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
ٹائمنگ۔ 7:30 بجے سے 12:30 بجے
منجانب
ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 کوٹ کوہاٹ

14/08/2022

اطلاع برائے محترم والدین۔
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کے نوٹیفیکیشن کے مطابق کل مورخہ 15.08.2022 بروز پیر کو باقاعدہ طور پہ سکول کھل رہے ہیں اور باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو گا۔ کل سے اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں اور مکمل یونیفارم میں سکول بھیجیں۔
ٹائمنگ۔ 7:30بجے سے 12:30 بجے
ہیڈ ماسٹر جاوید خان & سکول انتظامیہ
شکریہ

جی پی ایس نمبر 1، کوٹ کوہاٹ میں آج 31 مئی 2022 کو  سالانہ نتیجے کا انعقاد ہوا جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء ...
31/05/2022

جی پی ایس نمبر 1، کوٹ کوہاٹ میں آج 31 مئی 2022 کو سالانہ نتیجے کا انعقاد ہوا جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیئے گئے۔
نوٹ: کل سے یعنی یکم جون 2022 سے 14 اگست 2022 تک گرمیوں کی تعطیلات ہیں۔ انشاء اللہ
15 اگست کو دوبارہ سکول کھلیں گے۔

ماشاءاللہ۔ جی پی ایس نمبر 1 کوٹ میں اکمل نوشاد نے گرمی کے موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے بچوں کیلئے پینے کا ٹھنڈا پانی کا بندو...
27/04/2022

ماشاءاللہ۔ جی پی ایس نمبر 1 کوٹ میں اکمل نوشاد نے گرمی کے موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے بچوں کیلئے پینے کا ٹھنڈا پانی کا بندوست کیا اور واٹر مشین لے کے دی۔ اس موقع پر اکمل بھائی نے کہا کہ یہی بچے ہی ہمارا سرمایہ ہیں اور ہم سے جو کچھ ہو سکا ان بچوں کیلئے کریں گے۔ اللّٰہ پاک سے دعا گو ہوں کہ اکمل بھائی اور اس کے خاندان کو اس کا پورا پورا اجر عطا کریں اور دنیا و آخرت کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔

02/03/2022

خوشخبری
یکم مارچ 2022 سے جی پی ایس نمبر 1 کوٹ میں نرسری سے پنجم کلاس کے داخلے شروع ہیں۔ گورنمنٹ سکولوں میں نہ داخلہ فیس ، نہ ماہانہ فیس ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ کتابیں بھی فری۔ تو کیوں نہ ہم آج ہی اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کروائیں۔
نوٹ: نرسری کلاس کے بچوں کو کاپیاں، پنسل، شاپنر اور سلیٹ وغیرہ بھی فری دی جائیں گی۔

Address

Near Shaheen Market Kot Kohat
Kohat

Telephone

+923348317993

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS No 1, Kot Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category