Federal Model School Kohat.

Federal Model School Kohat.

Share

Have you ever dreamt of your child's better future? A future where they are not following the queue rather leading the line?

We at the FMS Kohat strive to provide guidance to the future generation of Kohat to be the best versions of themselves.

Photos from Federal Model School Kohat.'s post 28/11/2025

A friendly match played between and at Lala Zar Cricket Ground Zara Mela kohat ....
chased the required target of 93 runs in 7 overs...
was the top scorer by 48 runs.
to both teams ...

27/11/2025

Kids enjoying their sports gala

22/11/2025


فیڈرل ماڈل سکول کوہاٹ انٹرا سکول کرکٹ ٹورنمنٹ اختتامی مراحل میں داخل۔۔۔
سنئیر ٹیموں کے مابین آج سنسنی خیز سیمی فائنل۔۔۔
آفتاب عالم جماعت ہفتم نے کامیاب نصف سنچری بنائی جبکہ
محمد حفیظ جماعت ششم 48رنز کے ساتھ نمایاں سکورر رہے۔
فائنل انشاء اللہ 24/11/2025 بروز پیر کو لالہ زار کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔

20/11/2025

FMS intra-school cricket tournament teams with their honorable teachers(coaches)

06/11/2025

06/11/2025

فیڈرل ماڈل سکول کوہاٹ سٹاف ٹرپ
تفریح ذہن کو تقویت بخشتی ہے، ساتھ ساتھ دوستوں اور اساتذہ کا باہم تعلق کو مضبوط بناتی ہے۔ زندگی کے اس شور سے تھک ہار کر ذہنی سکون کے لیے کسی ایسی پر سکون جگہ کا انتخاب کیا جاتا ہے جس میں تھکن اور مشقت ذیادہ نہ ہو۔ لہذا تمام اساتذہ کی مشاورت سے احمد فراز پارک کا انتخاب کیا گیا ۔ تمام اساتذہ خوب لطف اندوز ہوۓ۔ اللہ کرے کہ ایسے لمحے بار بار آۓ آمین۔

Photos from Federal Model School Kohat.'s post 30/10/2025

#2025
پیرنٹس ٹیچرز میٹنگ ایک بہت ہی اہم ایونٹ ہوتا ہے۔

ہم آپ سب والدین کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پیرنٹس ٹیچر میٹنگ کا مقصد صرف کارکردگی بتانا نہیں، بلکہ ایک ایسا رشتہ قائم کرنا ہے جس میں اساتذہ اور والدین مل کر بچے کے بہتر مستقبل کے لیے قدم بڑھائیں۔۔
بچے کی تعلیم صرف اسکول کی چار دیواری تک محدود نہیں ہوتی، بلکہ گھر اور اسکول دونوں کی مشترکہ محنت سے ہی ایک روشن مستقبل جنم لیتا ہے۔
جب والدین اور اساتذہ ایک سوچ، ایک مقصد اور ایک جذبے کے ساتھ کام کرتے ہیں تو بچے کی کامیابی یقینی ہو جاتی ہے۔

آئیے، ہم سب مل کر اپنے بچوں کے بہتر کل کے لیے آج ایک مضبوط بنیاد رکھیں۔

Fruitfull results + new ideas and suggestions
Thanks to all parents who took part in discussions and give us valuable feedback.

Photos from Federal Model School Kohat.'s post 29/10/2025

'' فرسٹ ٹرم ایگزام 2025 رزلٹ کی تصویری جھلکیاں ''
فیڈرل ماڈل سکول کوہاٹ میں ایک چھوٹا سا پروگرام بچوں کے رزلٹ کے حوالے سے منعقد کیا گیا جس میں تمام پوزیشن ہولڈرز بچوں کو انعامات سے نوازا گیا اور حوصلہ افزائی کی گئی۔ یہ پروگرام اس حوالے سے بھی بہت اہم تھا کہ بچوں کو (ان میں ہڈن ٹیلنٹس ابھارنے کا ) موقع دیا گیا جس میں اکثر بچوں نے بہت ہی خوبصورت انداز میں سٹیج پرفارمنس میں حصہ لیا ۔مینجنگ ڈائریکٹر فیڈرل ماڈل سکول کوہاٹ نے اپنی تقریر میں بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تمام پوزیشن ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔
#2025 .

to all .

26/03/2025

#2025

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Momin Abad Jarma Kohat
Kohat
26000