Govt Middle School Doctor Banda Kohat

Govt Middle School Doctor Banda Kohat It is one of the best educational institution in our region. Which have all the basics facilities.

الشفاء آئی ٹرسٹ  کا جی ایم ایس ڈاکٹر بانڈہ کا دورہ ۔بچوں کی نظر کا  معائنہ کیا
23/05/2026

الشفاء آئی ٹرسٹ کا جی ایم ایس ڈاکٹر بانڈہ کا دورہ ۔
بچوں کی نظر کا معائنہ کیا

خیبرپختونخوا حکومت نے بھی عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ، ( 26 تا 29 مئی تک )
23/05/2026

خیبرپختونخوا حکومت نے بھی عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ، ( 26 تا 29 مئی تک )

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے موسمِ بہار کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 24 مارچ سے 29 مارچ تک موسمِ بہار کی چھٹیا...
19/03/2026

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے موسمِ بہار کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 24 مارچ سے 29 مارچ تک موسمِ بہار کی چھٹیاں ہوں گی۔ اس طرح 19 مارچ سے 29 مارچ تک عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات جاری رہیں گی۔ تمام تعلیمی ادارے دوبارہ 30 مارچ کو کھلیں گے۔۔

رمضان المبارک کے دوران سکول کے اوقات کار
18/02/2026

رمضان المبارک کے دوران سکول کے اوقات کار

13/01/2026

*اطلاع عام*
موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد خیبرپختونخوا کے گرمائی زون کے اسکول *16 جنوری 2026* بروز جمعہ سے دوبارہ کھلیں گے۔
تمام اضلاع میں سکولوں کی *حاضری کا وقت صبح 9 بجے* مقرر کر دیا گیا ہے۔ والدین سے گزارش ہے کہ 16 جنوری کو سکولوں میں اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 1 میں منعقدہ اتحاد سکاؤٹ بیج کے آخری دن شرکاء کی گروپ پکچر ٹریننگ میں 12  سکولوں کے طلبہ...
05/01/2026

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 1 میں منعقدہ اتحاد سکاؤٹ بیج کے آخری دن شرکاء کی گروپ پکچر
ٹریننگ میں 12 سکولوں کے طلبہ شریک ہوئے۔

اتحاد بیج سکاؤٹ ٹریننگ کیمپ گروپ جی ایم ایس ڈاکٹر بانڈہ KohatDated: 2-01-2026
03/01/2026

اتحاد بیج سکاؤٹ ٹریننگ کیمپ گروپ جی ایم ایس ڈاکٹر بانڈہ Kohat
Dated: 2-01-2026

02/01/2026
کوہاٹ ڈویژن کا سر فخر سے بلند - ڈاکٹر بانڈہ کے سابقہ طالب علمانگریزی تقریر میں محمد اویس کی تاریخی فتحکچھ کامیابیاں محض ...
02/01/2026

کوہاٹ ڈویژن کا سر فخر سے بلند - ڈاکٹر بانڈہ کے سابقہ طالب علم
انگریزی تقریر میں محمد اویس کی تاریخی فتح

کچھ کامیابیاں محض تمغہ نہیں ہوتیں، وہ عزم کی خوشبو، تربیت کی روشنی اور اداروں کی خاموش محنت کا ثمر ہوتی ہیں۔ صوبائی سپورٹس مقابلوں میں انگریزی تقریر کے میدان میں محمد اویس کی پہلی پوزیشن ایسی ہی ایک کامیابی ہے جس نے کوہاٹ ڈویژن کے افق پر وقار کی نئی لکیر کھینچ دی ہے - ایسی لکیر جو دور سے بھی چمکتی ہے اور قریب آکر بھی حوصلہ بڑھاتی ہے۔

اس شاندار کامیابی پر کوہاٹ ڈویژن کے تمام گورنمنٹ سکولز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے، اور بالخصوص گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 کوہاٹ کو - جس کے آنگن سے یہ خوشبو اٹھی، جس کے اساتذہ کی رہنمائی نے لفظوں کو وقار دیا اور جس کی تربیت نے اعتماد کو آواز بخشی۔
پرنسپل محترم حفیظ اللہ وزیر صاحب کی مدبر قیادت، اور سرگرمی انچارج محترم قیوم نواز صاحب کی مخلص سرپرستی اس کامیابی کے وہ روشن ستون ہیں جن پر یہ اعزاز پورے اطمینان سے کھڑا ہے۔ محمد اویس کی شستہ گفتاری، فکری پختگی اور جراتِ اظہار نے نہ صرف مقابلہ جیتا، بلکہ کوہاٹ ڈویژن کے تعلیمی تشخص کو بھی نئی توانائی عطا کی۔
یہ فتح اس بات کی گواہی ہے کہ جب ادارہ وژن رکھتا ہو، رہنمائی مخلص ہو اور طالبِ علم محنت کو شعار بنا لے، تو لفظ بھی بول اٹھتے ہیں اور کامیابی خود راستہ پوچھتی ہے۔

اعزاز پیش کرنے والے:
ڈویژنل جنرل سیکرٹری سپورٹس ٹورنامنٹ، کوہاٹ ڈویژن
امیر نواز خٹک
گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائیر سیکنڈری سکول کوہاٹ

24/12/2025

کل 25 دسمبر بروز جمعرات، قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

خوشخبری!73,000 روپے کی گرانٹ کا اعلانوہ تمام طلباء و طالبات جنہوں نے سال 2023، 2024 یا 2025 میںڈی آئی ٹی (DIT) یا کوئی ب...
24/12/2025

خوشخبری!
73,000 روپے کی گرانٹ کا اعلان
وہ تمام طلباء و طالبات جنہوں نے سال 2023، 2024 یا 2025 میں
ڈی آئی ٹی (DIT) یا کوئی بھی دوسری ٹیکنیکل ڈگری یا سرٹیفکیٹ مکمل کیا ہے، عمر کی حد 18سے 29 سال
وہ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں۔
آن لائن اپلائی کرنے کے لیے لنک اوپن کریں https://retp.kptevta.gov.pk

Address

GMS Doctor Banda Kohat Urban 2 Regi Shenu Khel
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Middle School Doctor Banda Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Middle School Doctor Banda Kohat:

Shortcuts

Share

Category