27/05/2025
The Grammar School KDA Kohat
محترم والدین!
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حکومت پاکستان نے بروز بدھ 28 مئی 2025 کو یومِ تکبیر کے حوالے سے پورے پاکستان میں چھٹی کا اعلان کیا ہے لہزا کل 28 مئی 2025 کو چھٹی ہو گی اور 28 مئی 2025 کا پیپر آخر میں لیا جائے گا انشاء اللہ ۔
08/04/2025