GHS SIAB KOHAT

GHS SIAB KOHAT Education

مفتی محمد مسعود ایس ٹی ٹی نعیم خان ایس پی ای ٹی کی انتھک محنت کی بدولت گورنمنٹ ہائی سکول سیاب نے گمبٹ زون زونل مقابلوں م...
27/10/2025

مفتی محمد مسعود ایس ٹی ٹی نعیم خان ایس پی ای ٹی کی انتھک محنت کی بدولت گورنمنٹ ہائی سکول سیاب نے گمبٹ زون زونل مقابلوں میں
نعت میں پہلی پوزیشن حاصل کی
حمد میں پہلی پوزیشن حاصل کی
پوسٹر میکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی
اردو تقریر ۔ملی نغمہ۔قومی ترانہ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔

گورنمنٹ ہائی سکول سیاب کےایس پی ای ٹی  کی انتھک محنت کی بدولت جیتے ہوئے  مقابلوں کی فہرست۔گمبٹ زون۔والی بال زونل ونر گور...
25/10/2025

گورنمنٹ ہائی سکول سیاب کےایس پی ای ٹی کی انتھک محنت کی بدولت جیتے ہوئے مقابلوں کی فہرست۔
گمبٹ زون۔
والی بال زونل ونر گورنمنٹ ہائی سکول سیاب
رسا کشی زونل ونر گورنمنٹ ہائی سکول سیاب
نیزا زونل ونر گورنمنٹ ہائی سکول سیاب
ڈسکس تھرو زونل ونر گورنمنٹ ہائی سکول سیاب
گولا تھرو زونل ونر گورنمنٹ ہائی سکول سیاب
دوڑ 100 میٹر زونل ونر گورنمنٹ ہائی سکول سیاب
دوڑ 400 میٹر سنگل زونل ونر گورنمنٹ ہائی سکول سیاب
دوڑ 400×4 میٹر زونل ونر گورنمنٹ ہائی سکول سیاب
لانگ جمپ زونل ونر گورنمنٹ ہائی سکول سیاب

06/10/2025

گورنمنٹ ہائی سکول سیاب کے طالب علموں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل سکول آکر اپنے اینول 2 امتحان کے رول نمبرز وصول کر لیں 8 اکتوبر سے پہلا پرچہ ہوگا

آج گورنمنٹ ہائی سکول سیاب میں اساتذہ نے ریٹائر ہونے والے ملازمین کو تحائف دیئے اور ساتھ نیک تمنائیں اور آگے کی زندگی کے ...
14/06/2025

آج گورنمنٹ ہائی سکول سیاب میں اساتذہ نے ریٹائر ہونے والے ملازمین کو تحائف دیئے اور ساتھ نیک تمنائیں اور آگے کی زندگی کے لیئے خیر و آفیت کی دعائیں کیں۔ اس موقع پر اساتذہ کے ساتھ ساتھ طلباء کی آنکھیں بھی اشک بار تھیں۔

گورنمنٹ ہائی سکول سیاب کوہاٹ کے تمام چھٹی ۔ ساتویں ۔ آٹھویں جماعت کے طالب علم ڈیٹ شیٹ  نوٹ کر لیں ۔
12/02/2025

گورنمنٹ ہائی سکول سیاب کوہاٹ کے تمام چھٹی ۔ ساتویں ۔ آٹھویں جماعت کے طالب علم ڈیٹ شیٹ نوٹ کر لیں ۔

🏆 گورنمنٹ ہائی سکول سیاب کوہاٹ، کے طلبہ کی شاندار کامیابی! 🔥ہمارے سکول  کے باصلاحیت طلبہ نے حالیہ زونل لیویل کے SMART مق...
30/01/2025

🏆 گورنمنٹ ہائی سکول سیاب کوہاٹ، کے طلبہ کی شاندار کامیابی! 🔥
ہمارے سکول کے باصلاحیت طلبہ نے حالیہ زونل لیویل کے SMART مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے English , Science اور ڈرائنگ کے مضامین کے تحصیل گمبٹ کے زونل مقابلے جیت کر ڈسٹرکٹ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔۔ زرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

۔ ہمارے ان ہونہار طلبہ نے اپنی محنت اور جذبے سے ثابت کر دیا کہ کامیابی انہی کا مقدر بنتی ہے جو مسلسل جدوجہد کرتے ہیں۔

سکول انتظامیہ اور اساتذہ کی جانب سے تمام طلبہ کو دلی مبارکباد!
ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے یہ زونل چیمپئنز مستقبل میں بھی اسی جوش و ولولے کے ساتھ کامیابیوں کا سفر جاری رکھیں گے۔

ہمارے طلبہ، ہمارا فخر۔
گورنمنٹ ہائی سکول سیاب کوہاٹ

13/08/2024
12/08/2024

انشاءاللہ 14 اگست بروز بدھ کو گورنمنٹ ہائی سکول سیاب میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا ہے طالب علموں کے ساتھ ساتھ سیاب کے باسیوں کو بھی دعوت دی جاتی ہے آپ سب پروگرام میں شرکت کر کے یاد گار بنائیں شکریہ۔

08/08/2024

گورنمنٹ ہائی سکول سیاب محمد معظم ولد فضل حکیم میٹرک امتحان میں 947 نمبر لیکر سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

 #والدین کے لیے ضروری اطلاعضلع کے تمام سکولوں میں داخل وہ طلباء جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے وظیفہ وصول کر ...
23/06/2024

#والدین کے لیے ضروری اطلاع
ضلع کے تمام سکولوں میں داخل وہ طلباء جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے وظیفہ وصول کر رہی ہیں۔ ان طلباء کو چاہیے کہ وہ اپنے سکول کے ہیڈ ماسٹر سے درج ذیل فارم پر کر کے اپنے تعلقہ کے بے نظیر انکم سپورٹ آفس میں جمع کرائیں تاکہ ان طلباء کو وظیفہ مل سکے جس سے وہ کتابوں، کاپی پین اور تعلیم کے اخراجات پورے کر سکیں۔ تاکہ غریب طلباء ماہانہ وظیفہ کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔ نرسری سے بارہویں کلاس تک
عمر 4 سے 22 سال تک

02/04/2024

تمام گورنمنٹ سکولوں کے جماعت نہم اور دہم کے طالب علم رولنمبرز کے لیئے اپنے اپنے سکولز سے بروقت رابطہ کر لیں رولنمبرز سکولوں کو منتقل کیئے جا چکے ہیں ۔

Address

Siab Kohat
Kohat
0922

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS SIAB KOHAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category