Al-Lisan Kohat

Al-Lisan Kohat دو عالمی زبانیں عربی اور انگریزی،بنیادی کمپیوٹر، دینی و عصری علوم ساتھ ساتھ.. تعلیم و تربیت.

پچھلی تحریر میں ہم نے نظام تعلیم کی چند خامیوں کو ہائی لائٹ کیا تھا. اب ہر ایک خامی کے ساتھ مناسب حل اور متبادل تجویز  پ...
24/08/2026

پچھلی تحریر میں ہم نے نظام تعلیم کی چند خامیوں کو ہائی لائٹ کیا تھا. اب ہر ایک خامی کے ساتھ مناسب حل اور متبادل تجویز پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں.
نرسری کے بچے کی عمر انتہائی کم ہوتی ہے. یہ عمر لکھنے یا رٹا لگانے کی نہیں ہوتی. .
ایک طرف ان کے ناتواں کندھوں پر دس کلو کے بھاری بستے کا بوجھ، تو دوسری جانب ننھے ذہنوں پر ہوم ورک اور اسکول ورک مکمل کرنے کا دباؤ؛ یہ دونوں بوجھ مل کر بچوں کو جسمانی اور نفسیاتی طور پر مفلوج کر دیتے ہیں۔
اس کا حل کیا ہے؟
حل یہ ہے کہ پانچویں جماعت تک نہ بچے سے تحریری امتحان لیا جائے نہ اسے کاپی یا ہوم ورک لکھوایا جائے. بس بنیادی چیزیں اسے مادری زبان میں سمجھائی جائیں . اور اس انداز میں اسے بار بار دہرائی جائیں کہ اسےخود یاد ہوجائیں.
جہاں تک لکھنے کا تعلق ہے تو صرف کتاب ہی میں مشقیں، خالی جگہوں وغیرہ کی شکل میں لکھوائی جائیں . مزید مشق کےلیے تختی اور سلیٹ(جو پہلے سکولوں میں ہوتے تھے.) سے کام لیا جائے. یہ بچوں کی نفسیات کے قریب بھی ہے اور معاشی لحاظ سے بھی اس کا خرچ کم ہوتا ہے بنسبت کاپیوں اور قلم وغیرہ جو ایک قسم کا کاروبار بن گیا ہے.
یہ ایک خامی اور اس کا متبادل حل تجویز میرے ذہن میں آئی..ہر کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں.

میرے خیال میں یہ ضروری نہیں کہ ہر بچہ سکول پڑھے یا میٹرک پاس کرے. بچپن ہی سے بچوں کی کیرئیر کونسلنگ ہونی چاہیے کہ بچہ کس...
24/08/2026

میرے خیال میں یہ ضروری نہیں کہ ہر بچہ سکول پڑھے یا میٹرک پاس کرے. بچپن ہی سے بچوں کی کیرئیر کونسلنگ ہونی چاہیے کہ بچہ کس ذہن کا ہے؟کس فیلڈ کا ہے؟ اس کی دلچسپی کیا ہے؟ترجیحات کیا ہیں؟اسی بنیاد پر..... بس صرف بنیادی طور پر کچھ لکھنا پڑھنا سیکھ لے.
اس کے بعد اس کی ذہنی سطح اور دلچسپی کے مطابق اس کےلیے کسی میدان، ہنر یا تعلیم کا انتخاب کیا جائے.
پھر دوسری جانب نظام تعلیم اور سکول بھی تباہ حال ہیں. کہ کے جی ون ہی سے بچہ طوطے کی طرح رٹا لگاتا ہے. نیز ہر کتاب کی ہر کاپی روزانہ اسے لکھوائی جاتی ہے. کلاس ون اور ٹو کا بچہ جتنا ہوم ورک لکھتا ہے اتنا شاید ایم فل کا طالب علم بھی نہیں لکھتا ہوگا. اور اب تو ستم در ستم یہ ہے کہ یہ سب کچھ انگریزی میں لکھنا ہے. ایک بچہ جسے اپنی مادری زبان مکمل نہیں آتی اسے تمام مضامین انگریزی میں رٹوائے اور لکھوائے جاتے ہیں.
ایسے میں بچے کا سکول سے نفرت پیدا ہونا ایک امر طبعی ہے.
اب اس کا حل کیا ہے؟ اس پر اگلی تحریر میں ان شاء اللہ

ظہر تا عصرعصر تا مغرب زبانوں کے ساتھ ساتھ.... جماعت ہشتم تک تمام مضامین کی ٹیوشن کا انتظام ہے.
24/08/2026

ظہر تا عصر
عصر تا مغرب
زبانوں کے ساتھ ساتھ.... جماعت ہشتم تک تمام مضامین کی ٹیوشن کا انتظام ہے.

عربی کورس برائے اطفال(چھوٹے بچوں کے لیے) وقت: سیکنڈ  ٹائمدورانیہ: تقریبا ایک گھنٹہمن جانب: اللسان کورسزایڈریس: پنڈی روڈ،...
24/07/2026

عربی کورس برائے اطفال(چھوٹے بچوں کے لیے)
وقت: سیکنڈ ٹائم
دورانیہ: تقریبا ایک گھنٹہ
من جانب: اللسان کورسز
ایڈریس: پنڈی روڈ،زمان سی این جی نزد اقراء تجوید القرآن

اہم اطلاعاللسان اکیڈمی اینڈ ٹیوشن سنٹر کی سابقہ جگہ تبدیل کرلی گئی ہے. دیے گئے اشتہار میں نیا ایڈریس دیا گیا ہے.
20/06/2026

اہم اطلاع
اللسان اکیڈمی اینڈ ٹیوشن سنٹر کی سابقہ جگہ تبدیل کرلی گئی ہے. دیے گئے اشتہار میں نیا ایڈریس دیا گیا ہے.

10/06/2026

عربی کورس برائے مبتدئین
چھٹا سبق ( دوسرا حصہ)
Arabic Language course for beginners
Lesson 6 Part 2

10/06/2026

عربی کورس برائے مبتدئین
چھٹا سبق ( پہلا حصہ)
Arabic grammar, Possessive case, مضاف مضاف اايه

08/06/2026

عربی کورس برائے مبتدئین
پانچواں سبق (تیسرا حصہ)
Arabic Language course for beginners
Lesson 5 Part 3
خالی جگہوں کے ذریعے مشق

08/06/2026

عربی کورس برائے مبتدئین
پانچواں سبق (دوسرا حصہ)
Arabic Language course for beginners
Lesson 5 Part 2

08/06/2026

عربی کورس برائے مبتدئین
پانچواں سبق (پہلا حصہ)
Arabic Language course for beginners
Lesson 5 Part 1

Address

Kohat Near Zaman Cng
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Lisan Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share