M. SalaR

M. SalaR

Share

Success begins where excuses end✅

18/03/2026

کامیاب انسان کی پہلی پہچان یہ ہے کہ وہ ان کاموں سے دور رہتا ہے جو ناکام اور نادان لوگ کرتے ہیں۔
#کامیابی


#موٹیویشن










16/03/2026

انسان کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنے آرام کے دائرے (Comfort Zone) سے باہر نکلنے سے ڈرتا ہے۔
جو لوگ رسک لینے کی ہمت کرتے ہیں اور نئے راستوں پر قدم رکھتے ہیں، وہی اپنی منزل حاصل کرتے ہیں۔
یاد رکھیں، کامیابی ہمیشہ ہمت اور عمل مانگتی ہے۔
اگر کسی کو قاسم علی شاہ کی لکھی گئی کتابیں PDF چاہیے! تو انبکس مسج کریں۔!















15/03/2026

اللہ اپنے بندوں سے بے حد محبت کرتا ہے۔ اگر بندہ اخلاص کے ساتھ ایک قدم اللہ کی طرف بڑھائے تو اللہ اپنی رحمت سے بندے کی طرف دس قدم بڑھاتا ہے۔

سبحان اللہ لکھیں اور ویڈیو شیئر کریں
بیان ۔۔جیند جمشید صاحب



















14/03/2026

جب سب اللہ کے محتاج ہیں، تو اصل مدد کس سے مانگنی چاہیے؟














Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

KPK
Kohat
26190