جو بھی طالب علم اپنے اساتذہ کے مشورے پر عمل کرتا ھے وہی کامیاب ھوتا ھے ✍️
Capital group of college
capital group of colleges (kohat) learn our page. we want to update our students about our college activities & Education system.
we heartly welcome all the students.
22/12/2021
01/01/2021
HappyNewYear2021
26نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ۔ یہ چٹھیاں 24 دسمبر تک ہونگی جبکہ 26 دسمبر سے 11 جنوری تک موسم سرما کی چھٹیاں ہونگی۔لہٰذا تمام تعلیمی ادارے دوبارہ 11 جنوری سے کُھلینگے۔
16/11/2020
سکولز نومبر سے جنوری تک بند کرنے کا فیصلہ موخر،
تمام وزرائے تعلیم نے سکولز بند کرنے کی مخالفت کر دی،اگلے ہفتے دوبارہ وزرائے تعلیم کا اجلاس ہو گا، صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا،
03/11/2020
Collage will remain open tomorrow as per local govt orders.
05/10/2020
کسی بھی سرکاری افسر کو سکولز میں پروٹوکول دینے پر پابندی عائد کردی گئ۔
آج کے بعد سٹوڈنٹس اپنی تعلیم پر توجہ دیں گئے ناکہ سرکاری افسر پروٹوکول
صوبائی وزیر تعلیم خیبر پختونخواہ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
19/09/2020
KPK EDUCATIONS UPDATE
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Kohat