15/01/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام عزیز طلباء اور قابلِ احترام والدین کی خدمت میں نہایت اہم اطلاع دی جاتی ہے کہ موسمِ سرما کی تعطیلات باقاعدہ طور پر اختتام پذیر ہو چکی ہیں اور کل سے ضلع کوہاٹ کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل رہے ہیں۔