AIOU Swift Centre Shadi Khel

AIOU Swift Centre Shadi Khel This is an official Swift Centre of Allama Iqbal Open University located in Shadi Khel, Kohat.

علامہ اقبال یونیورسٹی میں داخلے جاری
14/01/2024

علامہ اقبال یونیورسٹی میں داخلے جاری

علامہ اوپن یونیورسٹی کی طرف سے سوشل میڈیا پر مسلسل شئیر ہونے والے اس پیغام کی تردید کی ہے۔ لہذا اس پیغام کو آگے شئیر کری...
12/12/2023

علامہ اوپن یونیورسٹی کی طرف سے سوشل میڈیا پر مسلسل شئیر ہونے والے اس پیغام کی تردید کی ہے۔ لہذا اس پیغام کو آگے شئیر کریں تاکہ کوئی تکلیف میں مبتلا نہ ہو۔

بے اے، بی ایس اور بی ایڈ داخلہ میں 7 نومبر تک توسیع
17/10/2023

بے اے، بی ایس اور بی ایڈ داخلہ میں 7 نومبر تک توسیع

Exam Center Change Terms And Candition.نکاح نامہ کی تصدیق شدہ کاپی (اس مخصوص سمسٹر میں تاریخیں اور دونوں میاں بیوی کی تص...
25/09/2023

Exam Center Change Terms And Candition.

نکاح نامہ کی تصدیق شدہ کاپی (اس مخصوص سمسٹر میں تاریخیں اور دونوں میاں بیوی کی تصدیق شدہ CNIC کاپیاں)
تقرری کا خط / ٹرانسفر آرڈر
قابل وائس چانسلر کی ہدایت کے مطابق، کوئی امتحانی مرکز تبدیل نہیں کیا جائے گا اگر امیدوار یا اس کے والد گزشتہ تین ماہ کے اندر کاروبار کے لیے جگہ تبدیل کرتے ہیں یا کسی دوسرے سٹیشن پر شفٹ ہو جاتے ہیں، جب تک کہ وہ ڈائریکٹوریٹ سے کوئی ترمیم فراہم نہ کرے۔ داخلہ اور میلنگ کی.
ایڈمٹ کارڈ
CNIC۔ کی تصدیق شدہ کاپی
مقررہ فیس روپے 600/- بینک چالان پر ادا کیا گیا (خزانچی، AIOU کے حق میں)۔

16/09/2023

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ لینا اب آسان۔ اپنے کاغذات وٹس ایپ کریں اور داخلہ کنفرم کروائیں۔
سوئف سنٹر شادی خیل
0336-0600017

AIOU Regional Center Kohat
AIOU Regional Campus Kohat

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں BA/AD, BS, B.ed اور مختلف پروگرامز کے داخلے شروع۔ مشورے اور ضمانت کے ساتھ داخلہ لینے کے ل...
01/09/2023

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں BA/AD, BS, B.ed اور مختلف پروگرامز کے داخلے شروع۔ مشورے اور ضمانت کے ساتھ داخلہ لینے کے لیے سوئفٹ سنٹر شادی خیل رابطہ کریں۔
عادل خان
0336-0600017

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے میٹرک میں داخلہ لینے کے لیے 8th پاس کی شرط ختم۔  میٹرک پاس طلباء کے لیے FA میں داخل...
24/08/2023

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے میٹرک میں داخلہ لینے کے لیے 8th پاس کی شرط ختم۔ میٹرک پاس طلباء کے لیے FA میں داخلہ لینے کا بہترین موقع!
# AIOU Regional Center Kohat

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک اور انٹر کی امتحانات یکم ستمبر سے شروع ہورہے ہیں۔ آج ہی اپنا رول نمبر سلپ پرنٹ کروا...
24/08/2023

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک اور انٹر کی امتحانات یکم ستمبر سے شروع ہورہے ہیں۔ آج ہی اپنا رول نمبر سلپ پرنٹ کروائیں۔

AIOU extended last date of Face to Face BS admissions!
22/08/2023

AIOU extended last date of Face to Face BS admissions!

19/08/2023

ایم اے،ایم ایس سی دو سالہ پروگراموں کے داخلے بند ہوچکے ہیں اس کی جگہ اب بی ایس 2.5 آفر ہورہا ہے جس کے ایڈمشن یکم ستمبر سے شروع ہونگے۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

14اگست کے سلسلہ میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس کوہاٹ 16 اگست کو گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 کوہاٹ میں ایک تقریب...
11/08/2023

14اگست کے سلسلہ میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس کوہاٹ 16 اگست کو گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 کوہاٹ میں ایک تقریب منعقد کر رہی ہے جس میں مختلف طلباء و طالبات شرکت کر سکتے ہیں۔ اور اگر کوئی خواہش مند طلباء (نعت، نظم یا تقریر کرنا چاہتے ہو تو ریجنل کیمپس کوہاٹ کے ساتھ 16اگست سے پہلے پہلے رابطہ کریں ۔موبائل نمبر :03075320221 ای میل: [email protected]پر ای میل کریں ۔یا بروز منگل 15اگست ریجنل آفس کا وزٹ کریں۔۔ شکریہ
AIOU Regional Center Kohat

مصروفیات کے اس دور میں، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ اب وٹس ایپ پر اپنی دستاویزات بھیجیں اور اپنا داخلہ یقینی بن...
11/08/2023

مصروفیات کے اس دور میں، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ اب وٹس ایپ پر اپنی دستاویزات بھیجیں اور اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔ آپ کی تمام تر ذمہ داریوں کا ضامن، سوئف سنٹر شادی خیل۔

Address

Abbas Market, Village Shadi Khel, Tehsil And District Kohat
Kohat
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU Swift Centre Shadi Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AIOU Swift Centre Shadi Khel:

Shortcuts

Share