GPS Chambai Kohat

GPS Chambai Kohat گورنمنٹ پرائمری سکول چمبئ کوہاٹ

Admission Open
11/04/2026

Admission Open

*اطلاع برائے والدین*تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد انشاء اللہ 2 ست...
30/08/2024

*اطلاع برائے والدین*
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد انشاء اللہ 2 ستمبر 2024 بروز پیر سے کھل رہے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔ سکولوں کے اوقات کار درجہ ذیل ہونگے۔

*پرائمری سکولز*
حاضری: 7:30 بجے
چھٹی : 12:35 بجے

*مڈل/ہائی سکولز*
حاضری: 7:15 بجے
چھٹی: 1:35 بجے

29/03/2024

اطلاع عام __!
گورنمنٹ پرائمری سکول چمبئ کے طلباء اور والدین کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ کل مورخہ 30-03-2024 بروز ہفتہ کو سکول ہذا میں نتائج کا اعلان ہوگا اور پوزیشن ہولڈرز طلباء میں انعامات بھی تقسیم کیے جائیں گے۔۔!
نوٹ:
تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائے تاکہ نئی کلاس کی کتابیں بطریقہ احسن تقسیم کیے جا سکیں۔۔ شکریہ

منجانب ۔ انچارج ہیڈ ٹیچر زر خان صاحب و جملہ سٹاف جی پی ایس چمبئ کوہاٹ

29/01/2024

میرے والد کی ماضی کی تصاویر
Pictures of my father's in past

15/12/2023

بہت تکلیف دیتا ہے کسی کو الوداع کہنا

دکھائی کچھ نہیں دیتا سنائی کچھ نہیں دیتا

فقط کچھ کپکپاتے لفظ جو ہونٹوں پر ٹھہر جائیں

ابھرتی ڈوبتی دھڑکن اسے آواز دیتی ہے

کوئی اپنا کے جس کا نام اپنے دل پے لکھا ہو

کے جس کے واسطے دل سے دعائیں ہی نکلتی ہوں

بہت تکلیف دیتا ہے اسی کو الوداع کہنا

جسے دل میں بسایا ہو بیری ہی مان سے

جسکو کبھی اپنا بنایا ہو بہت تکلیف ہوتی ہے

بہت تکلیف دیتا ہے اسی کو الوداع کہنا . . .

بہت تکلیف دیتا ہے اسی کو الوداع کہنا . . . !

13/12/2023
13/12/2023

محمد شہزاد بن نیاز خان گورنمنٹ پرائمری سکول چمبئ کوہاٹ کو آج نعتِ کلام میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر انعام مل گیا ہے جوکہ ASDEO فیض اللہ صاحب انعام دیں رہے ہیں۔
بہت بہت مبارک باد آل گاؤں چمبئ کو تمام سٹاف کی طرف سے۔۔۔۔🏆🥇

28/11/2023

Muhammad Shehzad s/o Khyal Nawaz 1st Position in NAAT (Jarma Circle)

Address

Chambai
Kohat
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Chambai Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Chambai Kohat:

Shortcuts

Share

Category