Al Fajr Public School Zehri

Al Fajr Public School Zehri Al Fajr Public School Zehri was established in 2021 with the aim to provide quality education to our upcoming generation.

Al Fajr Public School Norgama Zehri 1st Term Exam Date Sheets
13/07/2023

Al Fajr Public School Norgama Zehri 1st Term Exam Date Sheets

داخلے جاری ہیں الفجر پبلک اسکول میں ماہر اساتذہ کرام اور بہترین ایڈمنسٹریشن کے ساتھ آپ کے بچوں کی مستقبل کو سنوارنے کے ل...
21/02/2023

داخلے جاری ہیں

الفجر پبلک اسکول میں ماہر اساتذہ کرام اور بہترین ایڈمنسٹریشن کے ساتھ آپ کے بچوں کی مستقبل کو سنوارنے کے لئے تعلیمی میدان میں اپنے بہترین خدمات پیش کررہے ہیں والدین اپنے بچوں کی داخلے کے لئے اسکول انتظامیہ سے اسکول اوقات کار میں تشریف لائیں۔

ایڈریس:
الفجر پبلک اسکول نورگامہ زہری نزد شہید میر یوسف پبلک لائبریری مین بازار ایریا زہری

رابطہ نمبر
03337995767

*Admissions Are Open for session 2023**قوموں کی مستقبل علم و تعلیم سے وابستہ ہوتا ہے⁦⁦**خدارا بچوں کو تعلیم  و تربیت دے ...
16/02/2023

*Admissions Are Open for session 2023*

*قوموں کی مستقبل علم و تعلیم سے وابستہ ہوتا ہے⁦⁦*

*خدارا بچوں کو تعلیم و تربیت دے تاکہ آنے والے دنوں میں*

*نسلوں میں شعور پیدا ہو اور جاہلیت سے نکل سکے*

The aim of education should be to teach us rather how to think, than what to think rather to improve our minds, so as to...
27/08/2022

The aim of education should be to teach us rather how to think, than what to think rather to improve our minds, so as to enable us to think for ourselves, than to load the memory with thoughts of other.

علم ہی کے بدولت معاشرے میں موجود برائیوں کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔تو آئیں اپنے بچوں کو تعلیم کی روشنی سے منور کریں۔
10/03/2022

علم ہی کے بدولت معاشرے میں موجود برائیوں کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔
تو آئیں اپنے بچوں کو تعلیم کی روشنی سے منور کریں۔

الفجر پبلک سکول زہری میں داخلے جاری۔
02/03/2022

الفجر پبلک سکول زہری میں داخلے جاری۔

21/02/2022

الفجر پبلک سکول زہری

الفجر پبلک سکول زہری میں پلے گروپ سے لے کر پانچوی جماعت تک داخلے جاری ہیں۔
سال 2022 کیلئے داخلے جاری انشاءاللّه کلاسز کا باقاعدہ آغاز مارچ 2022 سے ہوگا۔
لہذا محترم والدین حضرات جلد از جلد بہترین تعلیمی ادارہ میں اپنے بچے اور بچیوں کے داخلہ کروائیں۔

امتیازی خصوصیات:

📖 انگلش میڈیم سکول
📖 قابل اور با تجربہ منیجمنٹ
📖 تعلیمی اور پرورشی اساتذہ
📖 بہترین تعلیمی ماحول
📖 نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں
📖 مناسب فیس
📖 اخلاقی اور تربیتی ورکشاپ
📖 ماہانہ اسسمنٹ ٹیسٹ۔

مزید معلومات کیلئے صبح 8 بجے سے لے کر 1 بجے تک اسکول آفس تشریف لائے۔

ایڈریس: مین بازار ایریا نزد شہید میر یوسف پبلک لائبریری نورگامہ زہری
رابطہ نمبر: 03337995767

Admissions are open for session 2022.We are offering quality education at a very minimal cost that's because we believe ...
18/02/2022

Admissions are open for session 2022.

We are offering quality education at a very minimal cost that's because we believe that every kid deserves a better education.

Our staff is highly qualified and trained by professionals.
Our curriculum is based upon activities.
So hurry up and register your kid for the session 2022.

For more information, You can visit us at main bazar area nearby Shaheed Mir Yousaf Public Library Norgama Zehri

Contact us:
03337995767

الفجر پبلک سکول زہری پلے گروپ تا 5th کلاس داخلے جاری ہیں۔رابطہ نمبر: 03337995767
16/02/2022

الفجر پبلک سکول زہری پلے گروپ تا 5th کلاس داخلے جاری ہیں۔
رابطہ نمبر: 03337995767

ADMISSIONS  Are Open for session 2022-2023 from class Play Group up to Class 5th.Daily : From 9:00 am to 1:00 pm .Addres...
15/02/2022

ADMISSIONS Are Open for session 2022-2023 from class Play Group up to Class 5th.

Daily : From 9:00 am to 1:00 pm .

Address :
AL FAJR PUBLIC SCHOOL NEARBY SHAHEED MIR YOUSAF PUBLIC LIBRARY ZEHRI.
Cell : +923337995767

اپنے بچوں کے بہتر مستقبل اور اچھی تعلیم و تربیت کے لیے اپنے گاؤں زہری کے بہترین ادارہ الفجر پبلک اسکول زہری میں داخلے کر...
15/02/2022

اپنے بچوں کے بہتر مستقبل اور اچھی تعلیم و تربیت کے لیے اپنے گاؤں زہری کے بہترین ادارہ الفجر پبلک اسکول زہری میں داخلے کروائیں۔۔
پلے تا پنجم جماعت داخلے جاری ہیں۔۔
محنتی اور قابل اساتذہ کی زیر نگرانی انشاءاللّه آپ کے بچوں کی صلاحیتوں کو خوب نکھارا جائے گا۔

◾ہمارے ادارے کی چند ایک بڑی خصوصیات◾

مناسب فیس اور غیر ضروری اخراجات سے مکمل اجتناب۔
کشادہ و ہوادار کلاس روم۔۔
بچوں کے کھیلنے کے لیے بڑا میدان۔۔
ہم نصابی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ۔
ناظرہ قرآن مجید،مسنون دعائیں، احادیث مبارکہ، نعتیں و تقاریر اور ملی نغمے بچوں کو بطریق احسن یاد کروانا۔

ڈائریکٹر:
زکریا زہری

Address

Norgama Bazar Zehri
Kili Zehri

Telephone

+923337995767

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Fajr Public School Zehri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category