My Dream book

My Dream book السلام علیکم کیا حال ہے پیج کو شیئر کریں شکریہ

*درباروں پر رکھے چھوٹے بڑے صندوقوں میں ہرگز  1روپیہ بھی نہ ڈالیں۔ قبروں میں سوے ہوئے مردوں کو آپ کے پیسوں کی کوئی ضرورت ...
17/11/2023

*درباروں پر رکھے چھوٹے بڑے صندوقوں میں ہرگز 1روپیہ بھی نہ ڈالیں۔ قبروں میں سوے ہوئے مردوں کو آپ کے پیسوں کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔ اور نہ ہی یہ پیسے ان کے کسی کام آتے ہیں۔*
*درباروں کے گدی نشین پیسوں سے وہ عیاشیاں کرتے ہیں جسکا ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔*
گدی نشین کوئی جاب محنت مزدوری نہیں کرتے بلکہ ان کے خلیفے بھی انہی پیسوں سے اپنے اپنے کاروبار چلا رہے ہوتے ہیں آپ کے پیسے سےانجوائے کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ انکی نئی نسل آ جاتی ہے پھر یہی مفت کی عیاشیاں ان کے حصے میں آجاتی ہیں اور یہ سلسلہ ایسے چلتا رہتا ہے۔*.آپ وہی پیسہ اپنے سفید پوش رشتہ داروں، غریبوں، یتیموں اور مسکینوں پہ لگاؤ جو حقیقت میں آپ کے لئے صدقہِ جاریہ بنے گا ۔

سب اہل علاقہ ان لڑکیوں کو غور سے دیکھیں یہ وہ لڑکیاں ہیں جو بچوں کو اٹھا کر ان کے گردے نکال رہی ہیں برائے مہربانی اپنے ب...
02/10/2022

سب اہل علاقہ ان لڑکیوں کو غور سے دیکھیں یہ وہ لڑکیاں ہیں جو بچوں کو اٹھا کر ان کے گردے نکال رہی ہیں برائے مہربانی اپنے بچوں کا خیال رکھیں اور ان جیسے لوگوں پر بھی نظر رکھیں🙏🙏🙏

15/08/2022
15/08/2022
15/08/2022
15/08/2022
15/08/2022
15/08/2022
14/08/2022

اللہ تعالی خوش رکھے 🇵🇰🇵🇰آمین

14/08/2022

ہیلو کیسے ہو برینڈ

Address

Kiamari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Dream book posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share