13/09/2022
ADC part 1
Accounting
English
Business statistics
Economics
ITB
Recorded
Video lectures classes
Enroll in new batch
For registration contact
coaching center
13/09/2022
ADC part 1
Accounting
English
Business statistics
Economics
ITB
Recorded
Video lectures classes
Enroll in new batch
For registration contact
02/09/2022
2nd September 2022
Morning vibes
22/08/2022
یہ ایڈٹ تصویر نہیں
اس تصویر میں موجود پتھر بھی اصلی ہے
درخت بھی اصلی ہے
پہاڑ بھی اصلی ہے
اب زرا موبائل الٹا(اوپر والی سائیڈ نیچے ) کر کے دیکھیں
حیران رہ گئے؟
آن لائین کلاسسز کی یہی خوبی ہے مناسب رہنمائی اور بہتر طریقہ تدریس آپ کی سوچ اور گریڈ دونوں بدل سکتی ہیں
کامرس آن لائین میں گیارہویں بارہویں اور ایسوسی سی ایٹس ڈگری آف کامرس کی کلاسسز کا آغاز ہو چکا کے
آپ گھر بیٹھے تمام مضامین کے ویڈیو ریکارڈ لیکچرز کے زریعے اپنی تعلیم کو نا صرف مکمل کرسکتے ہیں بلکہ اچھے گریڈ بھی حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ حقیقی انفرادی توجہ صرف اور صرف کامرس آن لائن کے سر سلطان حامد حسین ہی دیتے ہیں
اپنی سوچ کا زاویہ بدلیں
اور فوراً داخلہ لیجئے
رابطہ نمبر
+92 333 3259874
نوٹ : تین ڈیمو کلاسسز بلکل مفت
نوٹس ، گیس پیپرز، ایم سی کیوز تمام مضامین کے مہیا کئیے جائینگے۔
#حامدحسین
01/08/2022
موجودہ معاشی حالات میں ہر شخص غربت کے چکر سے نکلنا چاہتا ہے ہر گزرتے وقت کے ساتھ انسان کی ضروریات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے نت نئی ایجادات انسان کی زندگی کو نا صرف سہل بنا رہی ہیں بلکہ مادیت پسندی کی طرف اسکا رجحان بڑھتا جا رہا ہے ہم جس ملک میں رہتے ہیں وہاں مہنگائی بڑھتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے گھر کا ہر قابل فہم فرد اب خود کچھ نا کچھ کر کے اپنی خواہشات کو حقیقت کا عملی جامہ پہنانے کے لئیے معاشی میدان میں اترنے کو تیار ہے
خصوصاً ہماری نوجوان نسل خودار ہونا چاہتی ہے اور اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لئیے خود معاشی میدان میں اپنا نام روشن کرنا چاہتی ہے لیکن وسائل کی کمیابی , ناقص رہنمائی اور اسکے ساتھ ساتھ وقت کی کمی ان کے لئیے ایسی رکاوٹیں ہیں جسے عبور کرنا انہیں ناممکن نظر آتا ہے اور وہ ہمت ہار جاتے ہیں یاد رکھئیے پہلا قدم شرط ہے
موجودہ دور جدت کا دور ہے کھانا آرڈر کرنا ہو یا بل ادا کرنا کہیں سفر کرنا ہو یا گھر کا سامان منگوانا ڈاکٹر سے علاج کروانا ہویا لیب ٹیسٹ کے لئیے سیمپل دینا ہو اب سب کچھ گھر بیٹھے ممکن ہے جس کی بدولت وقت کی بچت ، کرایہ کی بچت اور سہولت کی سہولت۔
تعلیمی میدان میں بھی اسی طرح اب آن لائن کورسسز کے زریعے جہاں لوگ خود کو مختلف سکلز کے زریعے ہنر مند بنا رہے ہیں وہیں باقاعدہ تعلیم بھی حاصل کر رہے ہیں جس میں اپنی مرضی کے اوقات میں تعلیم، کرایہ کی بچت اور استاد کی انفرادی رہنمائی طلبہ کے لئیے کسی سنہرے باب سے کم نہیں۔
کامرس آن لائین بھی کراچی کے طلبہ کو یہ سنہری موقع فراہم کر رہا ہے اب آپ گھر بیٹھے ریکارڈ ڈ لیکچرز کی مدد سے گیارہویں ، بارہویں اور ایسوسی ایٹ ڈگری آف کامرس کے تمام مضامین کی تیاری کرسکتے ہیں بلکہ آن لائین ارنگ کے حوالے سے بھی رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں جسکی بدولت تعلیمی اور معاشی میدان میں نمایاں کار کردگی دکھا کر اپنی ضروریات کو پورا کرسکتے ہیں
گھر بیٹھے تعلیم حاصل کریں گھر بیٹھے پیسے کمائیں اور زندگی آسان بنائیں
سوچنے سے نہیں نیچے دئیے گئے نمبر پر کال کرنے سے مسائل حل ہونگے
04/07/2022
Admission open
03/06/2022
شکر الحمدللہ
01/06/2022
30/04/2022
The wait is over!!
give your study preparation a quick boost for Ace in Board Exams.
Hurry up! Enroll now.
Available Courses:
For 2nd Year:
COMPLETE COURSE in just Rs.3000!
For B.Com\ADC:
BUSINESS STATISTICS Complete Course in just Rs.2000
To Enroll, fill out the google form:
https://forms.gle/obEWG35KfxcvSPoq7
20/03/2022
Hakeem Luqman Quotes in Urdu | Luqman Hakeem ki Nasihatain | Urdu Quotes Hakeem luqman quoteshakeem luqman quotes in urdu hakeem luqman ki nasihathakeem luqman ki apnay bety ko nasihaten Like my page commerce online to get all the...
| Monday | 15:30 - 21:00 |
| Tuesday | 15:30 - 21:00 |
| Wednesday | 15:30 - 21:00 |
| Thursday | 15:30 - 21:00 |
| Friday | 15:30 - 21:00 |
| Saturday | 15:30 - 21:00 |