Oxford English High School Regd.

Oxford English High School Regd. Only For Education Information

30/06/2022

السلام علیکم

12/01/2022
12/01/2022

وعلیکم السلام

Prize Distributio Day
26/06/2021

Prize Distributio Day

07/08/2020

سندھ، میٹرک ‘ انٹر پرموشن پالیسی منظور، خصوصی مارکس شیٹ جاری ہوگی
07 اگست ، 2020
کراچی (سید محمد عسکری / اسٹاف رپورٹر) سندھ میں میٹرک اورانٹر کے امتحان سے متعلق پرموشن پالیسی اور سال 2020ء کی خصوصی مارکس شیٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ اس بات کی منظوری جمعرات کو حیدر آباد تعلیمی بورڈ میں سندھ کے تمام تعلیمی بورڈ کے چیئرمین، کنٹرولرز اورآئی ٹی منیجرز کے اجلاس میں دی گئی جس میں پرموشن پالیسی کا جائزہ لیتے ہوئے اسے اختیارکرنے کا طریقہ کار اور اس میں درپیش مسائل کو حل کرنے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں طے کیاگیا کہ طالبعلم کو سال اوّل کے مطابق سال دوئم میں نمبردیئے جائیں اور اس میں تین فیصد کا اضافہ کردیا جائے گا اور مارکس سرٹیفکیٹ پر سال اوّل کے نمبرظاہر کئے جائیں گے جبکہ سال دوئم کے مضامین کے آگے ظاہرنہیں ہوں گے لیکن اگر کوئی طالبعلم کسی بھی مضمون میں فیل ہوا ہوگا تو اس کوپالیسی کے مطابق پاس کرتے ہوئے اس مضمون کے آگے نمبر ظاہرکئے جائیں گے۔ سال اوّل میں ناکام یا غیر حاضر طالبعلم کے لئے پالیسی کے مطابق واضح کیاگیا کہ اگر کوئی طالب علم دو پرچوں میں ناکام ہے تو اس کو پاس مضامین کے اوسط نکال کر فیل پرچوں کے نمبر شمار کئے جائیں گے لیکن اگر کوئی طالب علم دو پرچوں سے زیادہ میں فیل یا غیر حاضر ہے تو اس کو 33نمبر فی پرچہ دے کر پاس کیا جائے گا

Address

Kiamari

Telephone

+923139787930

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oxford English High School Regd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category