یہ جامعہ انوارالقرآن کوہان شریف کا آفیشل پیج ہے ، جس سے جامعہ کی تعلیمی و تربیتی سرگرمیوں سے متعلق اپڈیٹس شئیر کی جاتی ہیں
13/06/2026
سینئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام ضلع دیر بالاحضرت مولانا مفتی عبد الرازق حقانی صاحب، کا امیر جمیعت علمائے اسلام یوسی نہاگ مفتی علی عثمان نعمانی صاحب، کو حج بیت اللہ شریف کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد کیلئے جامعہ انوار القرآن کوہان شریف آمد
12/06/2026
شیخ الحدیث حضرت مولانا شیر اعظم صاحب کے ہمراہ حضرت مولانا سبحان اللہ نعمانی صاحب مفتی ذاکر اللہ نعمانی صاحب مولانا فضل الرحیم البازی صاحب اور مولانا سلیمان شاہ صاحب کا امیر جمیعت علمائے اسلام یوسی نہاگ مفتی علی عثمان نعمانی صاحب، کو حج بیت اللہ شریف کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد کیلئے جامعہ انوار القرآن کوہان شریف آمد
12/06/2026
حضرت مولانا مفتی نصیب حیات حقانی صاحب کے ہمراہ جناب ماسٹر شاہ ولی صاحب ماسٹر خان بادشاہ صاحب ماسٹر ضیاء اللہ صاحب، ماسٹر انور زیب کا امیر جمیعت علمائے اسلام یوسی نہاگ مفتی علی عثمان نعمانی صاحب، کو حج بیت اللہ شریف کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد کیلئے جامعہ انوار القرآن کوہان شریف آمد
12/06/2026
11/06/2026
امیر جمعیت علماء اسلام ضلع دیر بالا مولانا مفتی سید احسان اللہ صاحب وفد کے امراء، جمیعت علمائے اسلام تحصیل واڑی کے امیر مولانا شاہ ولی اللہ صاحب اور حضرت مولانا راحت اللہ مدنی مسئول وفاق المدارس ضلع دیر جمعیت علمائے اسلام کے جنرل سیکرٹری حافظ اسرار صاحب، کا امیر جمیعت علمائے اسلام یوسی نہاگ مفتی علی عثمان نعمانی صاحب، کو حج بیت اللہ شریف کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد کیلئے جامعہ انوار القرآن کوہان شریف آمد
11/06/2026
حضرت مولانا مفتی علی عثمان صاحب اور، ان کی والدہ صاحبہ کو حج بیت اللہ کی مبارکباد بادی کرنے کیلئے مہمانوں کا سلسلہ شروع ہوا
اللہ تعالیٰ ان کا حج اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے، تمام عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے، اور انہیں زندگی بھر اس مقدس سفر کی برکتیں عطا فرمائے۔
حج بیت اللہ سے وطن واپسی پر حاجی عثمان کی جانب سے مہمانوں کے اعزاز میں پرتکلف ضیافت کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف لذیذ کھانوں سے مہمانوں کی تواضع کی گئی۔ دوست احباب، عزیز و اقارب اور علاقے کے لوگوں نے شرکت کرکے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
10/06/2026
الحمدللہ! مولانا مفتی علی عثمان نعمانی صاحب حجِ بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس تشریف لے آئے۔ اللہ تعالیٰ ان کے حج کو حجِ مبرور، سعی کو سعیِ مشکور اور تمام دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
اللہ رب العزت ان کی دینی خدمات میں مزید برکت عطا فرمائے اور امتِ مسلمہ کو ان کے علم و عمل سے زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچائے۔ حج ایک عظیم نعمت اور روحانی سفر ہے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔
Be the first to know and let us send you an email when Jamia Anwar ul Quran kohan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.