Madina Tul Ilm Public School

Madina Tul Ilm Public School We are committed to nurturing young minds through quality education, discipline, and moral values.

Join us in our mission to inspire, educate, and empower the leaders of tomorrow.

ہم بچوں کو صرف زبانی یا رَٹا لگوا کر سبق یاد نہیں کرواتے بلکہ سکیچز اور ڈایاگرامز کے ذریعے انہیں آسان اور مؤثر انداز میں...
16/12/2025

ہم بچوں کو صرف زبانی یا رَٹا لگوا کر سبق یاد نہیں کرواتے بلکہ سکیچز اور ڈایاگرامز کے ذریعے انہیں آسان اور مؤثر انداز میں سمجھاتے ہیں، تاکہ وہ بات کو دیر تک یاد رکھ سکیں۔

مدینتہ العلم پبلک ہائی سکول

Girls Section Position holders.
28/10/2025

Girls Section Position holders.

آج کے دن کی جھلکیاں آج ہمارے اسکول میں امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔طلبہ کے چہروں پر خوشی اور کامیابی کی چمک دیکھن...
27/10/2025

آج کے دن کی جھلکیاں
آج ہمارے اسکول میں امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔
طلبہ کے چہروں پر خوشی اور کامیابی کی چمک دیکھنے کے قابل تھی۔

*مائکروسکوپ میں جھانک کر بچے علم کی نئی دنیاؤں کو دریافت کر رہے ہیں۔""چھپی ہوئی حقیقتیں، اب ان کی آنکھوں کے سامنے ہیں۔"*
02/10/2025

*مائکروسکوپ میں جھانک کر بچے علم کی نئی دنیاؤں کو دریافت کر رہے ہیں۔"
"چھپی ہوئی حقیقتیں، اب ان کی آنکھوں کے سامنے ہیں۔"*

10/09/2025

ہمارا مقصد یہ ہے کہ بچوں کو سبق محض زبانی نہیں بلکہ عملی سرگرمیوں کے ذریعے سکھایا جائے۔

ہم بچوں کی تعلیم کو دلچسپ اور یادگار بنانے کے لیے لرننگ کو ایکٹیویٹیز سے جوڑتے ہیں۔

ہمارا اصل فوکس یہ ہے کہ بچے کھیل اور سرگرمیوں کے ذریعے سیکھیں تاکہ وہ علم کو عملی زندگی میں استعمال کر سکیں۔

ہم چاہتے ہیں کہ بچے کتابی علم کو سرگرمیوں کے ذریعے محسوس کریں، سمجھیں اور اپنائیں۔

ہماری تعلیم کا مرکز بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو ایکٹیویٹیز کے ذریعے نکھارنا ہے۔

ہم سبق کو سرگرمیوں کی شکل میں پیش کرتے ہیں تاکہ سیکھنا بچوں کے لیے دلچسپ اور آسان ہو جائے۔

19/08/2025

محترم والدین
السلام علیکم!

الحمدللہ! ہمارا اسکول کل یعنی بدھ، 20 اگست سے دوبارہ کھل رہا ہے۔ براہ کرم اوقات کار نوٹ فرما لیں:

🕖 اسمبلی کا وقت:7:30 صبح

🕚 چھٹی (بوائز سیکشن): 11:45 دوپہر

🕚 چھٹی (گرلز سیکشن): 11:30 دوپہر

نوٹ
براہ کرم درج ذیل باتوں کا خیال رکھیں:

بچوں کو وقت پر اسکول بھیجیں۔

یونیفارم اور ضروری سامان مکمل ہو۔

بچوں کی صحت اور صفائی کا خاص خیال رکھیں

یاد رکھیں! ہمارا اور آپ کا مشترکہ مقصد یہ ہے کہ ہم اپنے بچوں کو بہترین تعلیم، اخلاق اور روشن مستقبل دے سکیں۔

اسکول انتظامیہ

آج ماہانہ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔کامیاب طلباء کی محنت رنگ لے آئی،پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے خوش نصیب طلباء میں ا...
19/06/2025

آج ماہانہ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔
کامیاب طلباء کی محنت رنگ لے آئی،
پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے خوش نصیب طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
یہ لمحہ ان کی لگن، محنت اور عزم کی خوبصورت پہچان تھا۔

ہر بچہ ایک ننھا فنکار ہےآج کی کلاس ایکٹیویٹی:بچوں نے آج تخلیقی صلاحیتوں کا خوب اظہار کیا۔مختلف رنگوں سے چارٹس کو خوبصورت...
18/06/2025

ہر بچہ ایک ننھا فنکار ہے
آج کی کلاس ایکٹیویٹی:
بچوں نے آج تخلیقی صلاحیتوں کا خوب اظہار کیا۔
مختلف رنگوں سے چارٹس کو خوبصورتی سے سجایا۔
ہر بچے نے محنت اور جوش سے حصہ لیا۔
کلاس کا ماحول خوشیوں اور رنگوں سے بھر گیا۔
یہ سرگرمی بچوں کے ذوق، توجہ اور ہنر کی عکاس تھی۔

07/06/2025

دعا ہے کہ یہ عید آپ سب کے لیے: 🤲
قربتِ الٰہی
❤️ محبت و اخوت
📖 علم و ہدایت
اور 🕊️ امن و سکون کا پیغام لے کر آئے۔

05/06/2025

السلام علیکم

تمام والدین و طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مدینتہ العلم پبلک سکول عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے سلسلے میں کل بروز جمعہ 6 جون تا 10جون تک بند رہے گا۔
انشاء اللہ سکول 11 جون بروز بدھ سے درج ذیل اوقات کے مطابق کھلا رہے گا۔
اسمبلی 6:45
چھٹی 11:45

اسکول انتظامیہ

Address

Kamar Khel Bazghara Bara District Khyber
Khyber
24801

Opening Hours

Monday 06:30 - 17:00
Tuesday 06:30 - 17:00
Wednesday 06:30 - 17:00
Thursday 06:30 - 17:00
Friday 06:30 - 17:00
Saturday 06:30 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina Tul Ilm Public School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share