والدین کے نام پیغام
عید کی چھٹیوں کے بعد کل یکم جون سے سکول معمول کے مطابق کھل رہے ہیں لہذا اپنے بچوں کی سکول میں حاضری یقینی بنائیں حاضری صبح ،7.30 بجے
ان شاءاللہ
Gps Kaganokhwar Gogyal Dir Upper
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gps Kaganokhwar Gogyal Dir Upper, District Dir Upper, Khyber.
آج ہم دل کی گہرائیوں سے اپنی ویلج کونسل کے معزز چیئرمین جناب شوکت علی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے سکول کے مسائل کو اپنی ذاتی ذمہ داری سمجھتے ہوئے بھرپور تعاون کیا۔
Congratulations Mr. Tahir Zaman on joining at GPS Kaganokhwar.
May your words inspire generations and your efforts shine forever. 📖”
10/05/2026
🌹 Welcome Mr. Tahir Zaman 🌹
A warm welcome to Mr. Tahir Zaman on joining Government Primary School Kaganokhwar as a PST Teacher .
May this new journey bring success, respect, and countless achievements in your professional life. Wishing you strength, wisdom, and happiness as you begin this noble mission of educating future generations.
Best of luck and heartfelt congratulations!
06/05/2026
آج ہم عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا گو ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
"اللّٰہُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَاجْعَلْهُ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ"
Kaganokhwar
kaganokhwar
27/03/2026
🎉 مبارکباد 🎉
🌟 ہم جملہ سٹاف محمد سلیمان صاحب اور لطیف صاحب کو Spst سے PSHT کو پروموٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہے۔
یہ ان کی محنت، لگن اور بہترین کارکردگی کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے ہمیشہ اپنی ذمہ داریوں کو ایمانداری اور دیانتداری کے ساتھ نبھایا، جو ہم سب کے لیے قابلِ فخر ہے۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ اپنے نئے عہدوں پر بھی اسی جذبے کے ساتھ کام کرتے رہیں۔ 🤲
ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 💐
grand iftari
03/03/2026
ہمارا عزم: 10 لاکھ بچوں کو اس سال سکولوں میں داخل کرنا!
تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور ترقی کی پہلی سیڑھی۔ آئیے، مل کر ہر بچے کو اس کا حق دلائیں۔ والدین، اساتذہ اور معاشرے کے تمام شراکت داروں سے اپیل ہے کہ اس قومی مشن میں حصہ لیں۔
ہر بچہ سکول پہنچے، ہر خواب حقیقت بنے!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Khyber