Anfal model school

Anfal model school Read , Write , learn & Bring innovation

18/04/2025
السلام علیکم !انفال ماڈل اسکول میں داخلے آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ بروقت داخلہ مکمل کروا کر اپنے بچوں...
03/04/2025

السلام علیکم !
انفال ماڈل اسکول میں داخلے آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ بروقت داخلہ مکمل کروا کر اپنے بچوں کے قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچائیں۔

02/04/2025

اسلام علیکم ! امید ہے آپ بخیر و عافیت ہوں گے۔

تمام طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ فُل فنڈڈ سکالرشپ پروگرام میں حصہ لینے کے لئے درخواست فارم 3 اپریل 2025 کو انفال ماڈل سکول سے دستیاب ہوں گے۔ جو طلباء سکالرشپ میں شرکت کے خواہشمند ہیں، وہ فارم انفال ماڈل سکول کے دفتر سے حاصل کر سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ سکالرشپ ٹیسٹ 8 اپریل 2025 کو کلاس 6th سے 9th تک کے طلباء کے لئے منعقد کیا جائے گا۔

مزید معلومات یا کسی قسم کی مدد کے لئے سکول کے دفتر سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
0336-9090846
شکریہ۔

29/03/2025

عید الفطر کی مبارکباد اور دعائیںعید الفطر کے اس پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد! اللہ تعالیٰ آپ کے روزے، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے اور آپ کو بے شمار خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے نوازے۔دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے رحمت، محبت اور امن کا پیغام لے کر آئے۔ آپ کے دل کو سکون، گھر کو خوشحالی اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔اللہ تعالیٰ ہمیں عید کی حقیقی خوشیوں کو سمجھنے اور ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!عید مبارک!

باڑہ انفال ماڈل سکول کلنگہ آکاخیل میں اسکالرشپ ٹیسٹتمام طالبات کےلئے شاندار موقع! انفال ماڈل سکول میں کلاس نہم (صرف طالب...
22/03/2025

باڑہ
انفال ماڈل سکول کلنگہ آکاخیل میں اسکالرشپ ٹیسٹ
تمام طالبات کےلئے شاندار موقع!
انفال ماڈل سکول میں کلاس نہم (صرف طالبات) کےلئے اسکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
📅 تاریخ: 8 اپریل 2025
⏰ وقت: صبح 9:00 بجے سے 10:20 بجے تک
یہ ایک زبردست موقع ہے اپنی تعلیمی قابلیت ثابت کرنے اور مکمل اسکالرشپ حاصل کرنے کا۔ فوراً رجسٹریشن کریں اور اسکالرشپ کا موقع حاصل کریں!
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 0336-9090846
🌐 ہمارے فیس بک پیج پر وزٹ کریں: ANFAL MODEL SCHOOL

25/08/2024

السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہونگے تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو کل (پیر 26 Aug ) سکول بھیج دے تاکہ ان کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔

Address

Kalanga Aka Khel Bara District Khyber
Khyber
64000

Telephone

+923369090846

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anfal model school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Anfal model school:

Shortcuts

Share

Category