11/04/2026
مسلم پبلک ہائی سکول
آ ج ہمارے سکول میں ہفتہ وار کوئز پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں طلباء نے مختلف موضوعات پر اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا گیا اور کلاسز کے مابین سوالات اور جوابات کا مقابلہ کیا گیا۔تمام طلباء نے پروگرام میں بھرپور دلچسپی لیا اور محنت کا عزم ظاہر کیا