GHS Jalala

GHS Jalala information about school activities

""Learn as much as you can while you are young , since life becomes too busy later"
------------------ #--------------------- #-----------------+------------+-
"Intelligence plus character that is the goal of true education"

HSSC A-1 2026 Date sheet
25/04/2026

HSSC A-1 2026 Date sheet

20/04/2026

🎉 قابلِ فخر خبر 🎉

گورنمنٹ ہائی سکول جلالہ کے ہونہار طالبعلم طلحہ ولد فضل ودود نے پورے امتحان کے دوران بغیر کسی نقل کے تمام پرچے دیے اور دیانتداری کی بہترین مثال قائم کی۔ 🌟

ان کی اس ایمانداری اور محنت کو سراہتے ہوئے ڈیوٹی پر موجود اساتذہ نے انہیں نقد انعام سے نوازا۔ 💐

یہ اقدام نہ صرف طلحہ بلکہ تمام طلبہ کے لیے ایک روشن مثال ہے کہ کامیابی کا اصل راستہ محنت، دیانتداری اور خود اعتمادی ہے۔ 👏

ہم طلحہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ وہ مستقبل میں بھی اسی طرح کامیابیاں سمیٹتے رہیں۔ 🤲

#ایمانداری #تعلیم #طلبہ

Today DEO male Malakand visited the school, appreciated the performance of the school.
06/04/2026

Today DEO male Malakand visited the school, appreciated the performance of the school.

02/04/2026
حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کے مطابق کل یعنی یکم اپریل سے سکول صبح 7:30 پر کھلے گا اور سہ پہر 3 بجے چھٹی ہوگی ۔۔ لہذا ...
31/03/2026

حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کے مطابق کل یعنی یکم اپریل سے سکول صبح 7:30 پر کھلے گا اور سہ پہر 3 بجے چھٹی ہوگی ۔۔ لہذا تمام والدین نوٹ فرمائیں ۔اپنے بچوں کو مذکورہ روٹین پر لانے میں تعاون کی درخواست ہے شکریہ ۔
سکول ہفتے میں تین دن یعنی بروز جمعہ ۔ہفتہ اور اتوار بند رہے گا

Admissions open in classes 2026
04/03/2026

Admissions open in classes 2026

اپنے بچوں کو سکول داخل کرائیں ۔۔تعلیم یافتہ قوم٫  مہذب معاشرہ
02/02/2026

اپنے بچوں کو سکول داخل کرائیں ۔۔تعلیم یافتہ قوم٫ مہذب معاشرہ

31/12/2025

ایک سال اور گزر گیا جس میں تم ایک رات بھی بھوکے نہیں سوئے تو اپنے اس عظیم رب کا شکر ادا کرو🤲۔۔

Address

Thana Khyber
Khyber

Telephone

+92932441696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Jalala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category